تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کالی مِٹّی" کے متعقلہ نتائج

وَفادار

(لفظاً) وفا رکھنے والا

وَفادار کُش

وفاداروں کو مار ڈالنے والا

وَفاداری

وفا کرنے کا عمل، وعدہ نبھانا نیز دیانت داری، نمک حلالی، خیرخواہی، اخلاص، مروت

وَفاداری کَرنا

ساتھ دینا، عہد نبھانا، وفا کرنا، اخلاص و مروت سے پیش آنا

یارِ وَفادار

وفادار دوست، سچا اور پکا دوست، بات کو پورا اور نباہ دینے والا دوست، بامروت دوست

وَفد رَوانَہ کَرنا

کسی ملک یا ادارے وغیرہ کی طرف سے کسی اجتماع میں شرکت کے لیے اپنے کچھ لوگوں کی جماعت بناکر بھیجنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں کالی مِٹّی کے معانیدیکھیے

کالی مِٹّی

kaalii-miTTiiकाली-मिट्टी

اصل: ہندی

وزن : 2222

کالی مِٹّی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • تالاب کی چکنی مٹّی جو لیپنے پوتنے کے کام آتی ہے

English meaning of kaalii-miTTii

Noun, Feminine

  • black lead, black soil, slime (esp. from a dirty pond)

काली-मिट्टी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • एक प्रकार की चिकनी काली मिट्टी, जो लेपने-पोतने और सिर मलने के काम में आती है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کالی مِٹّی)

نام

ای-میل

تبصرہ

کالی مِٹّی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone