تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کالی بَھلی نَہ سیت، دونوں کو مارو ایک ہی کھیت" کے متعقلہ نتائج

قالی

ایک قسم کا بچھونا، قیمتی اونی، سوتی یا ریشمی روئیں دار فرش، قالین

قالِینی

قالین کا ، (نباتیات) قالین (رک) معنی ۲ سے منسوب .

قالِیدَہ

अस्त-व्यस्त, तितर-बितर ।

قالِین

بڑا غالیچہ، ایک قسم کا قیمتی اونی فرش، اون سوت وغیرہ کا بنا ہوا موٹا بچھاون جس میں رنگین بیل بوٹے بنے ہوتے ہیں جو زمیں یا دیوار پر سجایا جاتا ہے

قالِیچَہ

۱. غالیچہ ، چھوٹا قالین ، فرش مکلّف .

قالی باف

قالین بُننے والا ، قالین تیّار کرنے والا .

قالی ہافْت

وہ کپڑا جس کی بناوٹ قالین کی سی ہو ، وہ کپڑا جو آرائش کے لیے دیواروں پر لٹکانے ہیں یا غلاف وغیرہ کے کام آنا ہے .

قالِینْچَہ

چھوٹا قالین نیز موٹا نرم بالوں والا بستر یا کمبل .

قالِین ساز

رک : قالین باف .

قالِین ہاف

(قالین بافی) قالین تیار کرنے والا کاری گر .

قالِین باقی

قالین تیّار کرنے کا عمل ، قالین باف کا پیشہ .

قالِین خانَہ

قالین تیار کرنے کی جگہ ، قالین کا کارخانہ .

قالِیْنِی خَلِیَّہ

(نباتیات) وہ خلیہ جو اولین بذرہ (چوسطحی خلیہ) کے تقسیم ہو جانے سے بنتا ہے

قالِیچَۂ سُلَیمانی

حضرت سلیمان کا قالین یا غالیچہ جس پر بیٹھ کر وہ جہاں چاہتے تھے چلے جاتے تھے .

نقش قالی

قالین پر بنی ہوئی تصویر، قالین کے نقش و نگار، مجازاً: خاموش، بے حس و حرکت، مصنوعی، بے جان

گُلِ قالی

وہ پھول جو قالین پر کڑھے یا بنے ہوتے ہیں .

تَصْوِیرِ قالی

قالین پر بنی ہوئی تصویر، قالین کے نقش و نگار

شیرِ قالی

شیر کی تصویر جو قالین پر بناتے ہیں .

باغِ قالی

وہ گل بوٹے جو قالین پر بنے ہوتے ہیں.

گُلْزارِ قالی

قالین پر بنے ہوئے گل بوٹے جو خوشنمائی کے لیے بنائے جاتے ہیں.

فَرْشِ قالی

غالیچہ ، قالین کا بچھونا.

سَن٘گِ قالی

پتّھر کا کوئی معمول ٹکڑا یا آرائش کے لیے خوبصورت بنا ہوا ٹکڑا جو قالین کو اپنی جگہ برقرار رکھنے کے لیے رکھ دیتے ہیں کہ وزن سے دبا رہے ، سنگِ فرش.

مَرْدُمِ قالی

قالین پر بنا ہوا انسانی پیکر، آدمی کی وہ تصویر جو قالین پر بنی ہوتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں کالی بَھلی نَہ سیت، دونوں کو مارو ایک ہی کھیت کے معانیدیکھیے

کالی بَھلی نَہ سیت، دونوں کو مارو ایک ہی کھیت

kaalii bhalii na set, dono.n ko maaro ek hii khetकाली भली न सेत, दोनों को मारो एक ही खेत

نیز : کالی بَھلی نَہ سیت، دونوں مارو ایک ہی کھیت

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

کالی بَھلی نَہ سیت، دونوں کو مارو ایک ہی کھیت کے اردو معانی

  • موذی موذی سب برابر، دونوں کو ایک سا سمجھو
  • جب اس بات کا یقین نہ ہو کہ دو چیزوں میں سے کون سی اچھی ہے اور کون سی بری تو دونوں کو ترک کر دینا بہتر ہے
  • سیاہ اچھی نہ سفید دونوں کو ایک ہی جگہ مارنا چاہیے یعنی برا کسی صورت کا ہو بھلا نہیں، ان سے چھٹکارا حاصل کرنا چاہیے
  • مفسد اورجھگڑالو آدمیوں کے لئے مستعمل ہے

Urdu meaning of kaalii bhalii na set, dono.n ko maaro ek hii khet

  • Roman
  • Urdu

  • muuzii muuzii sab baraabar, dono.n ko ek saa samjho
  • jab is baat ka yaqiin na ho ki do chiizo.n me.n se kaun sii achchhii hai aur kaun sii barii to dono.n ko tark kar denaa behtar hai
  • syaah achchhii na safaid dono.n ko ek hii jagah maarana chaahi.e yaanii buraa kisii suurat ka ho bhala nahiin, un se chhuTkaaraa haasil karnaa chaahi.e
  • mufsid aur jhaga.Daaluu aadmiiyo.n ke li.e mustaamal hai

काली भली न सेत, दोनों को मारो एक ही खेत के हिंदी अर्थ

  • हानिकर हानिकर व्यक्ति सब बराबर, दोनों को एक जैसा समझो
  • दो वस्तुओं में से कौन अच्छी और कौन बुरी है इसका जब कोई निश्चय न हो तब दोनों को ही त्याग देना ठीक है
  • काली अच्छी न सफ़ेद दोनों को एक जगह मारना चाहिए अर्थात बुरा किसी सूरत का हो भला नहीं इनसे छुटकारा प्राप्त करना चाहिए
  • उपद्रवी और झगड़ालू आदमीयों के लिए प्रयुक्त है

    विशेष इसकी कथा है कि एक राजा के दो रानियाँ थीं, जिनमें से वह एक को अधिक प्यार करता था। दोनों जादू जानती थीं। एक दिन वे चील बनकर आपस में लड़ने लगीं। उनमें एक सफ़ेद और दूसरी काली थी। राजा को जब पता चला कि ये दोनों मेरी रानियाँ ही हैं, जो लड़ रही हैं, तो उसने उनमें से एक को मार डालने का निश्चय किया किंतु वह यह तै नहीं कर सका कि इन दोनों में से किसे ख़त्म किया जाए, काली को या सफ़ेद को, मंत्री से जब इस विषय में सलाह ली तो उसने जवाब दिया-'काली भली न सेत, दोनों को मारो एक ही खेत' इस पर राजा ने उन दोनों को मार डाला।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

قالی

ایک قسم کا بچھونا، قیمتی اونی، سوتی یا ریشمی روئیں دار فرش، قالین

قالِینی

قالین کا ، (نباتیات) قالین (رک) معنی ۲ سے منسوب .

قالِیدَہ

अस्त-व्यस्त, तितर-बितर ।

قالِین

بڑا غالیچہ، ایک قسم کا قیمتی اونی فرش، اون سوت وغیرہ کا بنا ہوا موٹا بچھاون جس میں رنگین بیل بوٹے بنے ہوتے ہیں جو زمیں یا دیوار پر سجایا جاتا ہے

قالِیچَہ

۱. غالیچہ ، چھوٹا قالین ، فرش مکلّف .

قالی باف

قالین بُننے والا ، قالین تیّار کرنے والا .

قالی ہافْت

وہ کپڑا جس کی بناوٹ قالین کی سی ہو ، وہ کپڑا جو آرائش کے لیے دیواروں پر لٹکانے ہیں یا غلاف وغیرہ کے کام آنا ہے .

قالِینْچَہ

چھوٹا قالین نیز موٹا نرم بالوں والا بستر یا کمبل .

قالِین ساز

رک : قالین باف .

قالِین ہاف

(قالین بافی) قالین تیار کرنے والا کاری گر .

قالِین باقی

قالین تیّار کرنے کا عمل ، قالین باف کا پیشہ .

قالِین خانَہ

قالین تیار کرنے کی جگہ ، قالین کا کارخانہ .

قالِیْنِی خَلِیَّہ

(نباتیات) وہ خلیہ جو اولین بذرہ (چوسطحی خلیہ) کے تقسیم ہو جانے سے بنتا ہے

قالِیچَۂ سُلَیمانی

حضرت سلیمان کا قالین یا غالیچہ جس پر بیٹھ کر وہ جہاں چاہتے تھے چلے جاتے تھے .

نقش قالی

قالین پر بنی ہوئی تصویر، قالین کے نقش و نگار، مجازاً: خاموش، بے حس و حرکت، مصنوعی، بے جان

گُلِ قالی

وہ پھول جو قالین پر کڑھے یا بنے ہوتے ہیں .

تَصْوِیرِ قالی

قالین پر بنی ہوئی تصویر، قالین کے نقش و نگار

شیرِ قالی

شیر کی تصویر جو قالین پر بناتے ہیں .

باغِ قالی

وہ گل بوٹے جو قالین پر بنے ہوتے ہیں.

گُلْزارِ قالی

قالین پر بنے ہوئے گل بوٹے جو خوشنمائی کے لیے بنائے جاتے ہیں.

فَرْشِ قالی

غالیچہ ، قالین کا بچھونا.

سَن٘گِ قالی

پتّھر کا کوئی معمول ٹکڑا یا آرائش کے لیے خوبصورت بنا ہوا ٹکڑا جو قالین کو اپنی جگہ برقرار رکھنے کے لیے رکھ دیتے ہیں کہ وزن سے دبا رہے ، سنگِ فرش.

مَرْدُمِ قالی

قالین پر بنا ہوا انسانی پیکر، آدمی کی وہ تصویر جو قالین پر بنی ہوتی ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کالی بَھلی نَہ سیت، دونوں کو مارو ایک ہی کھیت)

نام

ای-میل

تبصرہ

کالی بَھلی نَہ سیت، دونوں کو مارو ایک ہی کھیت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone