تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کالا مُنْہ کَر جَگ دِکھلاوے تَب لالَن کی لالی پاوے" کے متعقلہ نتائج

خوددار

شریف النفس، سنجیدہ، غیرت مند، عزت نفس کے منافی امور سے بچنے والا

خود داری

احساس ذات، عزت نفس کا پاس، تعین احساس ذات، ضبط، اپنے تئیں حرکات لغو سے محفوظ رکھنا، احترامِ ذات

خود دارانَہ

خودداری کی صفات کے ساتھ ، غیرت مندی کے ساتھ ، حمیّت کے ساتھ.

کھدر

موٹا، کُھردار

کُھدَّڑ

ناہموار ، کُھردرا ؛ (کنایۃً) بے ڈھنگا.

شاعر خوددار

self-respecting poet

جذبۂ خوددار

اپنے آپ کو حرکات لغو سے محفوظ رکھنے کا جذبہ، عزت نفس کا جذبہ

کَھدَّر پوش

کھدّر کا لباس پہننے والا.

کَھدَّر و چَرْخَہ

ہندوستان کی ایک تحریک جو گاندھی جی نے شروع کی تھی اور جس میں غیر ملکی مصنوعات کا بائیکاٹ اور مُلکی مصنوعات کے استعمال پر زور دیا گیا تھا اور اس بات پر زور دیا گیا تھا کہ کھدّر کا کپڑا استعمال کیا جائے اور چرخہ کاتا جائے، سودیشی تحریک

خود اِدْراکی

اپنی عقل و سمجھ سے کام لینا، اپنے آپ دریافت کرنے کا عمل.

خُدا دَرمِیان ہونا

تائید غیبی ہونا (کسی مشکل کام کے انجام دینے میں).

خُدا دَرْمیان دینا

اللہ کو گواہ بنانا ، اللہ کا واسطہ دینا ، اللہ کو ضامن بنانا.

خُدا دے اَور بَنْدَہ لے

کسی مُشکل کے وقت بولا جاتا ہے ، اللہ دے اور بندہ لے.

پِت کَھدَّر

درخت کھیر کی ایک قسم ہے، مزہ یکساں ہوتا ہے، بلغم کو مٹاتا اور اکثر زہروں کو نافع ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں کالا مُنْہ کَر جَگ دِکھلاوے تَب لالَن کی لالی پاوے کے معانیدیکھیے

کالا مُنْہ کَر جَگ دِکھلاوے تَب لالَن کی لالی پاوے

kaalaa mu.nh kar jag dikhlaave tab laalan kii laalii paaveकाला मुँह कर जग दिखलावे तब लालन की लाली पावे

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

کالا مُنْہ کَر جَگ دِکھلاوے تَب لالَن کی لالی پاوے کے اردو معانی

  • جب تک آدمی بڑی بڑی ذلّتیں یا مشقّتیں نہیں جھیلتا کامیاب نہیں ہوتا ، مشقت اٹھا کرہی نام روشن ہوتا ہے .

Urdu meaning of kaalaa mu.nh kar jag dikhlaave tab laalan kii laalii paave

  • Roman
  • Urdu

  • jab tak aadamii ba.Dii ba.Dii zillte.n ya mashaqqte.n nahii.n jheltaa kaamyaab nahii.n hotaa, mashaqqat uThaa karahi naam roshan hotaa hai

काला मुँह कर जग दिखलावे तब लालन की लाली पावे के हिंदी अर्थ

  • जब तक आदमी घोर अपमान या कष्ट नहीं झेलता कामयाब नहीं होत, कठिनाई उठाकर ही नाम रोशन होता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

خوددار

شریف النفس، سنجیدہ، غیرت مند، عزت نفس کے منافی امور سے بچنے والا

خود داری

احساس ذات، عزت نفس کا پاس، تعین احساس ذات، ضبط، اپنے تئیں حرکات لغو سے محفوظ رکھنا، احترامِ ذات

خود دارانَہ

خودداری کی صفات کے ساتھ ، غیرت مندی کے ساتھ ، حمیّت کے ساتھ.

کھدر

موٹا، کُھردار

کُھدَّڑ

ناہموار ، کُھردرا ؛ (کنایۃً) بے ڈھنگا.

شاعر خوددار

self-respecting poet

جذبۂ خوددار

اپنے آپ کو حرکات لغو سے محفوظ رکھنے کا جذبہ، عزت نفس کا جذبہ

کَھدَّر پوش

کھدّر کا لباس پہننے والا.

کَھدَّر و چَرْخَہ

ہندوستان کی ایک تحریک جو گاندھی جی نے شروع کی تھی اور جس میں غیر ملکی مصنوعات کا بائیکاٹ اور مُلکی مصنوعات کے استعمال پر زور دیا گیا تھا اور اس بات پر زور دیا گیا تھا کہ کھدّر کا کپڑا استعمال کیا جائے اور چرخہ کاتا جائے، سودیشی تحریک

خود اِدْراکی

اپنی عقل و سمجھ سے کام لینا، اپنے آپ دریافت کرنے کا عمل.

خُدا دَرمِیان ہونا

تائید غیبی ہونا (کسی مشکل کام کے انجام دینے میں).

خُدا دَرْمیان دینا

اللہ کو گواہ بنانا ، اللہ کا واسطہ دینا ، اللہ کو ضامن بنانا.

خُدا دے اَور بَنْدَہ لے

کسی مُشکل کے وقت بولا جاتا ہے ، اللہ دے اور بندہ لے.

پِت کَھدَّر

درخت کھیر کی ایک قسم ہے، مزہ یکساں ہوتا ہے، بلغم کو مٹاتا اور اکثر زہروں کو نافع ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کالا مُنْہ کَر جَگ دِکھلاوے تَب لالَن کی لالی پاوے)

نام

ای-میل

تبصرہ

کالا مُنْہ کَر جَگ دِکھلاوے تَب لالَن کی لالی پاوے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone