تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کالا دھن" کے متعقلہ نتائج

جَزْر

(لفظاً) سمندر (یا دریا) کے پانی کا اتار، گھٹاؤ (بخلاف مد)

جَذْر

اصل، جڑ ، مول.

جَذْری

جذر (۱) (رک) سے منسوب یا متعلق.

جَزْر و مَد

پانی کا گھٹاؤ بڑھاؤ جو سمندر میں چانْد کی کشش سے ہوتا ہے، اتار چڑھاؤ، جوار بھاٹا

جَزْر لینا

جڑیں اکھارنا.

جَذْر نِکالْنا

جذرمعلوم کرنا، دوسرے درجے کا اتار معلوم کرنا

جَذْر نُما آلَہ

مکمل طور پر بالیدگی یافتہ پودا، ایک اساسی جذر نما آلہٗ پیوستگی اور ایک سیدھی استونی ڈنڈی نما حصے اور ایک دو فرعی طور پر شاخوں والے جھلی نما پھیلائو پر مشتمل ہوتا ہے

مُنْتَہائے جَزر

(جغرافیہ) وہ نشان جو سمندر کے پانی کے انتہائی اُتار سے ساحل پر بن جاتے ہیں

مَدّ و جَزْر

سمندر کے پانی کا چڑھاؤ اتار، جوکشش قمر کے سببب ہرروز سمندر میں ہوتاہے، جوار بھاٹا

خَطِ عَلامَتِ جَذْر

(ریاضی) وہ نِشان جو عدد کو ضرب رک کے لئے دیا جائے.

اردو، انگلش اور ہندی میں کالا دھن کے معانیدیکھیے

کالا دھن

kaalaa-dhanकाला-धन

اصل: ہندی

وزن : 222

مادہ: کالا

  • Roman
  • Urdu

کالا دھن کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ناجائز طریقے سے کمائی ہوئی دولت، غیر قانونی دولت، وہ روپیہ جو انکم ٹیکس سے بچنے کے لیے حکومت سے چھپا کے جمع کیا جائے

Urdu meaning of kaalaa-dhan

  • Roman
  • Urdu

  • naajaayaz tariiqe se kamaa.ii hu.ii daulat, gairqaanuunii daulat, vo rupyaa jo inkam Taiks se bachne ke li.e hukuumat se chhipaa ke jamaa kiya jaaye

English meaning of kaalaa-dhan

Noun, Masculine

  • black money, money earned through unfair means

काला-धन के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • दूषित धन, अवैध रूप से इकट्ठा किया गया धन, राज्य कर की चोरी या अन्य गैरकानूनी कार्यों से हासिल किया गया धन, नाजायज़ तरीक़े से कमाई हुई दौलत, गै़रक़ानूनी दौलत, वो रुपया जो इनकम टैक्स से बचने के लिए हुकूमत से छिपा के जमा किया जाये

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

جَزْر

(لفظاً) سمندر (یا دریا) کے پانی کا اتار، گھٹاؤ (بخلاف مد)

جَذْر

اصل، جڑ ، مول.

جَذْری

جذر (۱) (رک) سے منسوب یا متعلق.

جَزْر و مَد

پانی کا گھٹاؤ بڑھاؤ جو سمندر میں چانْد کی کشش سے ہوتا ہے، اتار چڑھاؤ، جوار بھاٹا

جَزْر لینا

جڑیں اکھارنا.

جَذْر نِکالْنا

جذرمعلوم کرنا، دوسرے درجے کا اتار معلوم کرنا

جَذْر نُما آلَہ

مکمل طور پر بالیدگی یافتہ پودا، ایک اساسی جذر نما آلہٗ پیوستگی اور ایک سیدھی استونی ڈنڈی نما حصے اور ایک دو فرعی طور پر شاخوں والے جھلی نما پھیلائو پر مشتمل ہوتا ہے

مُنْتَہائے جَزر

(جغرافیہ) وہ نشان جو سمندر کے پانی کے انتہائی اُتار سے ساحل پر بن جاتے ہیں

مَدّ و جَزْر

سمندر کے پانی کا چڑھاؤ اتار، جوکشش قمر کے سببب ہرروز سمندر میں ہوتاہے، جوار بھاٹا

خَطِ عَلامَتِ جَذْر

(ریاضی) وہ نِشان جو عدد کو ضرب رک کے لئے دیا جائے.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کالا دھن)

نام

ای-میل

تبصرہ

کالا دھن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone