تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کالا چور" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کالا چور کے معانیدیکھیے
کالا چور کے اردو معانی
اسم، مذکر
- عیار اور چالاک چور، بڑا چور
- (مجازاً) نامعلوم شخص (جس کا نام بتانا مقصود نہ ہو اور جہاں مخاطب سے یہ کہنا ہو کہ تمہیں کیا غرض کوئی بھی ہو)
- کالا دھندا کرنے والا
- سیاہ گھوڑا، کالا گھوڑا
English meaning of kaalaa-chor
काला-चोर के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- निकृष्ट आदमी, अय्यार और चालाक चोर, बहुत बड़ा और नामी चोर
- (लाक्षणिक) नामालूम शख़्स जिस का नाम बताना तात्पर्य न हो और जहां किसी से ये कहना हो कि तुम्हें क्या ग़रज़ कोई भी हो
- काला धंधा करने वाला
- काला घोड़ा
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کالا چور)
کالا چور
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔