تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کال نَہ چھوڑے راجَہ نَہ چھوڑے رَنْک" کے متعقلہ نتائج

فَہِیم

عقلمند، دانا، سمجھدار، بڑا سمجھدار

فَہِیم و سَلِیم

عقلمند اور صائب الرائے ، ہوشیار اور نیک.

کماویں میاں خان خاناں اڑاویں میاں فہیم

دولت کوئی کمائے اورخرچ کوئی کرے، فہیم خانخانا کا غلام تھا، اوربہت فیاض تھا

کَماویں خانِ خاناں اُڑاویں مِیاں فَہِیم

کمائے کوئی اور اسے اڑائے کوئی اور دوسرے کے مال پر گلچھّرے اڑانے والے کی نسبت بولتے ہیں .

خانِ خاناں کی کَمائی مِیاں فَہِیم نے اُڑائی

اس محل پر بولتے ہیں جب پرایا مال بے دریغ خرچ کیا جائے، مال مفت دل بے رحم

اردو، انگلش اور ہندی میں کال نَہ چھوڑے راجَہ نَہ چھوڑے رَنْک کے معانیدیکھیے

کال نَہ چھوڑے راجَہ نَہ چھوڑے رَنْک

kaal na chho.De raaja na chho.De rangकाल न छोड़े राजा न छोड़े रंग

نیز : کال نَہ چھوڑے راجَہ نَہ چھوڑے مَلَنْگ, کال نَہ چھوڑے کوئے ، گَدا ہو یا راجَہ ہوئے

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

کال نَہ چھوڑے راجَہ نَہ چھوڑے رَنْک کے اردو معانی

  • موت بادشاہ ہو یا فقیر کسی کو نہیں چھوڑتی
  • موت امیر یا غریب کسی کی رعایت نہیں کرتی

Urdu meaning of kaal na chho.De raaja na chho.De rang

  • Roman
  • Urdu

  • maut baadashaah ho ya faqiir kisii ko nahii.n chho.Dtii
  • maut amiir ya Gariib kisii kii riyaayat nahii.n kartii

काल न छोड़े राजा न छोड़े रंग के हिंदी अर्थ

  • मृत्यु राजा हो या फ़क़ीर किसी को नहीं छोड़ती
  • मृत्यु धनवान या निर्धन किसी की रि'आयत नहीं करती

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

فَہِیم

عقلمند، دانا، سمجھدار، بڑا سمجھدار

فَہِیم و سَلِیم

عقلمند اور صائب الرائے ، ہوشیار اور نیک.

کماویں میاں خان خاناں اڑاویں میاں فہیم

دولت کوئی کمائے اورخرچ کوئی کرے، فہیم خانخانا کا غلام تھا، اوربہت فیاض تھا

کَماویں خانِ خاناں اُڑاویں مِیاں فَہِیم

کمائے کوئی اور اسے اڑائے کوئی اور دوسرے کے مال پر گلچھّرے اڑانے والے کی نسبت بولتے ہیں .

خانِ خاناں کی کَمائی مِیاں فَہِیم نے اُڑائی

اس محل پر بولتے ہیں جب پرایا مال بے دریغ خرچ کیا جائے، مال مفت دل بے رحم

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کال نَہ چھوڑے راجَہ نَہ چھوڑے رَنْک)

نام

ای-میل

تبصرہ

کال نَہ چھوڑے راجَہ نَہ چھوڑے رَنْک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone