تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کال کا ساگ غَرِیب کا بھاگ" کے متعقلہ نتائج

دُوئی

ان بن، جھگڑا

دُوئی کا پَردَہ اُٹھنا

become one

دُوئی کا پَرْدَہ اُوپَر جانا

غیرت مِٹ جانا ، دو ہونے کا احساس ختم ہو جانا

دُوئی پَنا

دوہونے کا عمل

دُوئی تِیکے

(طِب) ایک درخت ہے بے ساق ، ساخیں اس کی لمبی ہوتی ہیں اور جڑ میں سے نکلتی ہیں کنکرے دار پتّے ، دستوں کو بند کرتا ہے ذیابطس کو مفید ہے ، جڑ اس کی تقظیرِ بول کو نافع ہے ، پتّے صفرا بڑھاتے ہیں

دُوئی سوزی

فرق مِٹا کر ایک ہو جانے کی حالت ، یک جان

دُوئی پَسَنْد

دو سمجھنے کا عمل

دُوئی ڈالْنا

لوگوں میں ان بن کرادینا، بگاڑ ڈالنا

دُوئی مَٹ جانا

رک : دوئی کا پردہ اُٹھ جانا

رُوئی دُوئی

دو آدمیوں کے ساتھ لیٹنے کی گرمی اور روئی کی گرمی سے موسمی سردی میں تسکین ہوتی ہے

پانچا دُوئی

کاشتکار اور زمیندار کے درمیان تقسیم پیداوار کا ۲/۵ اور ۳/۵ حصہ رسدی

جاڑا رُوئی سے جانا ہے یا دُوئی سے

جاڑے میں یا تو رضائی ہونی چاہیے یا ساتھ سونے کے لیے بیوی .

اردو، انگلش اور ہندی میں کال کا ساگ غَرِیب کا بھاگ کے معانیدیکھیے

کال کا ساگ غَرِیب کا بھاگ

kaal kaa saag Gariib kaa bhaagकाल का साग ग़रीब का भाग

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

کال کا ساگ غَرِیب کا بھاگ کے اردو معانی

  • قحط میں غریب کے لئے ساگ پات بھی بہت ہے
  • موت غریب کو ہی زیادہ پریشان کرتی ہے یا قحط میں غریبوں کو ہی زیادہ مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے

Urdu meaning of kaal kaa saag Gariib kaa bhaag

  • Roman
  • Urdu

  • qaht me.n Gariib ke li.e saag paat bhii bahut hai
  • maut Gariib ko hii zyaadaa pareshaan kartii hai ya qaht me.n Gariibo.n ko hii zyaadaa mushkilaat ka saamnaa karnaa pa.Dtaa hai

काल का साग ग़रीब का भाग के हिंदी अर्थ

  • अकाल में निर्धन के लिए साग पात भी बहुत है
  • मौत निर्धन को ही अधिक सताती है अथवा अकाल में निर्धन को ही अधिक कष्ट भोगना पड़ता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دُوئی

ان بن، جھگڑا

دُوئی کا پَردَہ اُٹھنا

become one

دُوئی کا پَرْدَہ اُوپَر جانا

غیرت مِٹ جانا ، دو ہونے کا احساس ختم ہو جانا

دُوئی پَنا

دوہونے کا عمل

دُوئی تِیکے

(طِب) ایک درخت ہے بے ساق ، ساخیں اس کی لمبی ہوتی ہیں اور جڑ میں سے نکلتی ہیں کنکرے دار پتّے ، دستوں کو بند کرتا ہے ذیابطس کو مفید ہے ، جڑ اس کی تقظیرِ بول کو نافع ہے ، پتّے صفرا بڑھاتے ہیں

دُوئی سوزی

فرق مِٹا کر ایک ہو جانے کی حالت ، یک جان

دُوئی پَسَنْد

دو سمجھنے کا عمل

دُوئی ڈالْنا

لوگوں میں ان بن کرادینا، بگاڑ ڈالنا

دُوئی مَٹ جانا

رک : دوئی کا پردہ اُٹھ جانا

رُوئی دُوئی

دو آدمیوں کے ساتھ لیٹنے کی گرمی اور روئی کی گرمی سے موسمی سردی میں تسکین ہوتی ہے

پانچا دُوئی

کاشتکار اور زمیندار کے درمیان تقسیم پیداوار کا ۲/۵ اور ۳/۵ حصہ رسدی

جاڑا رُوئی سے جانا ہے یا دُوئی سے

جاڑے میں یا تو رضائی ہونی چاہیے یا ساتھ سونے کے لیے بیوی .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کال کا ساگ غَرِیب کا بھاگ)

نام

ای-میل

تبصرہ

کال کا ساگ غَرِیب کا بھاگ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone