تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کال چَکْر" کے متعقلہ نتائج

شاسَن

حکومت، حکمرانی، نظم، حکم

شاسَن پَتْر

ایک تانبے کا تختہ یا پتر یا کاغذ وغیرہ جس پر ایک اشتہار یا اعلام لکھا جائے یا مشتہر کیا جائے یا چسپاں کیا جائے، سرکاری حکم نامہ

سَنگ شاسَن

وہ پتّھر کی سِل یا چھوٹا ٹکڑا جو گاؤں ، شہر یا قصبہ کی حدود متعین کرنے کے لیے نصب کرتے ہیں ، اکثر کوئی عبارت یا علاقے سے متعلق نشانی بھی تحریر ہوتی ہے.

راج شاسَن

شاہی فرمان ، بادشاہ کاحکم

اردو، انگلش اور ہندی میں کال چَکْر کے معانیدیکھیے

کال چَکْر

kaal-chakrकाल-चक्र

اصل: سنسکرت

وزن : 2121

Roman

کال چَکْر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • وقت کا پہیا، وقت کا ایک حصہ، چکّر، گردش زمانہ، وقت اور زمانہ کا الٹ پھیر، وقت کا بدلتے رہنا

Urdu meaning of kaal-chakr

Roman

  • vaqt ka pahiiyaa, vaqt ka ek hissaa, chakkar, gardish zamaana, vaqt aur zamaana ka ulaT pher, vaqt ka badalte rahnaa

काल-चक्र के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • समय का बराबर पलटते या बदलते रहना जो एक पहिए के घूमने के समान है
  • समय का फेर, जीवन का उतार-चढ़ाव
  • युग

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

شاسَن

حکومت، حکمرانی، نظم، حکم

شاسَن پَتْر

ایک تانبے کا تختہ یا پتر یا کاغذ وغیرہ جس پر ایک اشتہار یا اعلام لکھا جائے یا مشتہر کیا جائے یا چسپاں کیا جائے، سرکاری حکم نامہ

سَنگ شاسَن

وہ پتّھر کی سِل یا چھوٹا ٹکڑا جو گاؤں ، شہر یا قصبہ کی حدود متعین کرنے کے لیے نصب کرتے ہیں ، اکثر کوئی عبارت یا علاقے سے متعلق نشانی بھی تحریر ہوتی ہے.

راج شاسَن

شاہی فرمان ، بادشاہ کاحکم

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کال چَکْر)

نام

ای-میل

تبصرہ

کال چَکْر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone