تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کال باگْڑے اُپْجے اور بُرا بامَن سے ہو" کے متعقلہ نتائج

شاباش

شاد باش کا مخفف، مرحبا، واہ واہ، سبحان اللہ

شاباش کَہْنا

حوصلہ بڑھانا ، ہمت افزائی کرنا .

شاباش تُجھ کو، تُو نے موہ لِیا مُجھ کو

طنزاً کہتے ہیں جب کوئی اپنے آپ کو بہت بانکا سمجھنے لگے .

شاباش بُوا تُجھ کو، تُو نے موہ لِیا مُجھ کو

طنزاً کہتے ہیں جب کوئی اپنے آپ کو بہت بانکا سمجھنے لگے .

شاباش مِیاں تُجھ کو، تُو نے موہ لِیا مُجھ کو

طنزاً کہتے ہیں جب کوئی اپنے آپ کو بہت بانکا سمجھنے لگے

شاباش دینا

تعریف کرنا ، حوصلہ بڑھانا ، ہمت افزائی کرنا .

شاباش لینا

قابل تعریف کام کرنا

شاباش بی بی تِرے دَھڑْکے کو ، پادے آپ لَگاوے لَڑکے کو

کیا حوصلہ ہے کہ قصورآپ کرے اور دُوسرے کے سر تھوپے .

شاباشی

تحسین و آفرین، واہ واہ، مرحبا، سراہنا

شاباشی دینا

شاباش دینا، آفرین کہنا، تعریف کرنا

شابا شابا

شاباش ، مرحبان ، داد و تحسین ، ہمت افزائی کے موقع پر بولتے ہیں .

مَیں بَھلی تُو شاباش

ایک دوسرے کی تعریف

اردو، انگلش اور ہندی میں کال باگْڑے اُپْجے اور بُرا بامَن سے ہو کے معانیدیکھیے

کال باگْڑے اُپْجے اور بُرا بامَن سے ہو

kaal baag.De upje aur buraa baaman se hoकाल बागड़े उपजे और बुरा बामन से हो

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

کال باگْڑے اُپْجے اور بُرا بامَن سے ہو کے اردو معانی

  • قحط ہمیشہ باگڑے کے علاقے سے شروع ہوتا ہے اوربرہمن سے ہمیشہ نقصان ہوتا ہے .

Urdu meaning of kaal baag.De upje aur buraa baaman se ho

  • Roman
  • Urdu

  • qaht hamesha baag.De ke ilaaqe se shuruu hotaa hai aur brahman se hamesha nuqsaan hotaa hai

काल बागड़े उपजे और बुरा बामन से हो के हिंदी अर्थ

  • क़हत हमेशा बागड़े के इलाक़े से शुरू होता है और ब्रहमन से हमेशा नुक़्सान होता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

شاباش

شاد باش کا مخفف، مرحبا، واہ واہ، سبحان اللہ

شاباش کَہْنا

حوصلہ بڑھانا ، ہمت افزائی کرنا .

شاباش تُجھ کو، تُو نے موہ لِیا مُجھ کو

طنزاً کہتے ہیں جب کوئی اپنے آپ کو بہت بانکا سمجھنے لگے .

شاباش بُوا تُجھ کو، تُو نے موہ لِیا مُجھ کو

طنزاً کہتے ہیں جب کوئی اپنے آپ کو بہت بانکا سمجھنے لگے .

شاباش مِیاں تُجھ کو، تُو نے موہ لِیا مُجھ کو

طنزاً کہتے ہیں جب کوئی اپنے آپ کو بہت بانکا سمجھنے لگے

شاباش دینا

تعریف کرنا ، حوصلہ بڑھانا ، ہمت افزائی کرنا .

شاباش لینا

قابل تعریف کام کرنا

شاباش بی بی تِرے دَھڑْکے کو ، پادے آپ لَگاوے لَڑکے کو

کیا حوصلہ ہے کہ قصورآپ کرے اور دُوسرے کے سر تھوپے .

شاباشی

تحسین و آفرین، واہ واہ، مرحبا، سراہنا

شاباشی دینا

شاباش دینا، آفرین کہنا، تعریف کرنا

شابا شابا

شاباش ، مرحبان ، داد و تحسین ، ہمت افزائی کے موقع پر بولتے ہیں .

مَیں بَھلی تُو شاباش

ایک دوسرے کی تعریف

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کال باگْڑے اُپْجے اور بُرا بامَن سے ہو)

نام

ای-میل

تبصرہ

کال باگْڑے اُپْجے اور بُرا بامَن سے ہو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone