تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کاخِ اُمَرا" کے متعقلہ نتائج

اُمَرا

دولتمند لوگ، اہلِ ثروت

اُمْرائی

امیری، دولت مندی یا شاہی

اُمَرائی

امیری، دولت مندی یا شاہی

اُمَرائِیَت

رک: امرائی .

عُمْرَہ

فریضۂ حج کے علاوہ کسی وقت بھی احرام باندھ کر خانہ کعبہ کا طواف اور سعی مابین صفا و مروہ

عُمْریٰ

(فقہ) شرع میں کوئی شے کسی کو پوری عمر کے لیے دے دینا اس شرط پہ کہ مرنے کے بعد واپس لے لونگا

عُمْرَہ کَرنا

عمراہ ادا کرنا ۔

ہِبَہ عُمریٰ

ملکیت جو ہبہ پانے والے یا ہبہ کرنے والے کی زندگی تک کے لیے بخشی گئی ہو ۔

اَمِیرِ اُمَرا

(لفظاََ) امیروں کا امیر، بڑا دولتمند

کاخِ اُمَرا

شاہی محل ، امیروں کا گھر یا ایوان ، قصرِ شاہی

اَمِیْرُ الاُمَرا

(لفظاً) امیروں کا امیر، بڑا دولتمند، (مراداً) ہندوستان کےمسلمان سلاطین کے زمانے کا ایک خطاب جو حکومت کے اعلیٰ عہدیداروں کا دیا جاتاتھا، اسم کیفیت امیرالامرائی

شَمْسُ الْاُمَرا

نواب، امیر، کبیر

اُمْراو

رک: امرا (طور جمع) .

وَقارُ الاُمَرَاء

(بالعموم امرا کے خطاب کے طور پر) نظام حیدرآباد دکن کی طرف سے دیا جانے والا ایک خطاب ۔

جَلْسَۂ اُمَرا

شرفا کی محفل ، (مجازاََ) دیوان خاص ، واضعین قانون کی جماعت اعلیٰ ، دارالا مرا

چَھٹی نَہ سَتْوانسا اَمِیرالْاُمَرا کا نَواسا

معمولی حیثیت کا ہو کر اپنے آپ کو بہت کچھ سمجھے تو کہتے ہیں .

طُولِ عُمْرَہ

(عربی کلمہ اردو میں عموماً چھوٹوں کے لیے مستعمل) اس کی لمبی عمر ہو ، خُدا عمر دراز کرے.

نِیَّتِ عُمرَہ

(فقہ) عمرے کی نیت ؛ عمرے کا ارادہ۔

فی عُمْرَہ

زندگی میں ، عمر بھر میں.

نَو عُمرَہ

رک : نو عمر ، نوجوان

دار الْاُمْرا

(سیاسیات) پارلیمنٹ کا ایوانِ بالا جس کے ارکان عوام کے نمائندوں کے بجائے وہاں کے امرا ہوتے ہیں (انگلستان میں امرا کو ”لارڈز“ کہتے ہیں اور ایوان بالا کو ہاؤس آپ لارڈز) کسی ملک کی پارلیمنٹ کا دو ایوانی ہونا لازمی نہیں ، یہ ہر جگہ کے دستور پر مُنحصر ہے .

اردو، انگلش اور ہندی میں کاخِ اُمَرا کے معانیدیکھیے

کاخِ اُمَرا

kaaKH-e-umaraaकाख़-ए-उमरा

وزن : 22112

  • Roman
  • Urdu

کاخِ اُمَرا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • شاہی محل ، امیروں کا گھر یا ایوان ، قصرِ شاہی

Urdu meaning of kaaKH-e-umaraa

  • Roman
  • Urdu

  • shaahii mahl, amiiro.n ka ghar ya a.ivaan, kasar-e-shaahii

English meaning of kaaKH-e-umaraa

Noun, Masculine

  • castle of the rich

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اُمَرا

دولتمند لوگ، اہلِ ثروت

اُمْرائی

امیری، دولت مندی یا شاہی

اُمَرائی

امیری، دولت مندی یا شاہی

اُمَرائِیَت

رک: امرائی .

عُمْرَہ

فریضۂ حج کے علاوہ کسی وقت بھی احرام باندھ کر خانہ کعبہ کا طواف اور سعی مابین صفا و مروہ

عُمْریٰ

(فقہ) شرع میں کوئی شے کسی کو پوری عمر کے لیے دے دینا اس شرط پہ کہ مرنے کے بعد واپس لے لونگا

عُمْرَہ کَرنا

عمراہ ادا کرنا ۔

ہِبَہ عُمریٰ

ملکیت جو ہبہ پانے والے یا ہبہ کرنے والے کی زندگی تک کے لیے بخشی گئی ہو ۔

اَمِیرِ اُمَرا

(لفظاََ) امیروں کا امیر، بڑا دولتمند

کاخِ اُمَرا

شاہی محل ، امیروں کا گھر یا ایوان ، قصرِ شاہی

اَمِیْرُ الاُمَرا

(لفظاً) امیروں کا امیر، بڑا دولتمند، (مراداً) ہندوستان کےمسلمان سلاطین کے زمانے کا ایک خطاب جو حکومت کے اعلیٰ عہدیداروں کا دیا جاتاتھا، اسم کیفیت امیرالامرائی

شَمْسُ الْاُمَرا

نواب، امیر، کبیر

اُمْراو

رک: امرا (طور جمع) .

وَقارُ الاُمَرَاء

(بالعموم امرا کے خطاب کے طور پر) نظام حیدرآباد دکن کی طرف سے دیا جانے والا ایک خطاب ۔

جَلْسَۂ اُمَرا

شرفا کی محفل ، (مجازاََ) دیوان خاص ، واضعین قانون کی جماعت اعلیٰ ، دارالا مرا

چَھٹی نَہ سَتْوانسا اَمِیرالْاُمَرا کا نَواسا

معمولی حیثیت کا ہو کر اپنے آپ کو بہت کچھ سمجھے تو کہتے ہیں .

طُولِ عُمْرَہ

(عربی کلمہ اردو میں عموماً چھوٹوں کے لیے مستعمل) اس کی لمبی عمر ہو ، خُدا عمر دراز کرے.

نِیَّتِ عُمرَہ

(فقہ) عمرے کی نیت ؛ عمرے کا ارادہ۔

فی عُمْرَہ

زندگی میں ، عمر بھر میں.

نَو عُمرَہ

رک : نو عمر ، نوجوان

دار الْاُمْرا

(سیاسیات) پارلیمنٹ کا ایوانِ بالا جس کے ارکان عوام کے نمائندوں کے بجائے وہاں کے امرا ہوتے ہیں (انگلستان میں امرا کو ”لارڈز“ کہتے ہیں اور ایوان بالا کو ہاؤس آپ لارڈز) کسی ملک کی پارلیمنٹ کا دو ایوانی ہونا لازمی نہیں ، یہ ہر جگہ کے دستور پر مُنحصر ہے .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کاخِ اُمَرا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کاخِ اُمَرا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone