تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کاکا کی بَھینس بَھتِیجے کی توند" کے متعقلہ نتائج

صُلْب

ریڑھ کی ہڈی، پشت کے مہرے

صُلْبِ پِدَر

باپ کا نطفہ.

صُلْبی

۱. صلب (رک) سے منسوب یا متعلق ، نسل کا ، پشتینی نیز سگا ( بیٹا وغیرہ).

صُلْب بَصُلب

نسل در نسل ، ایک نس سے دوسری نسل تک ؛ (مجازاً) طویل عرصہ تک.

صُلْبِیَّہ

آنکھ کا ساتواں پردہ، (آنکھ کے تین پردوں میں سے) اوپر کا پردہ، آن٘کھ کا ایک سخت طبقہ جو سفید ہوتا ہے

صُلْباً بَعْدَ صُلْبٍ

ایک نسل کے بعد دوسری نسل میں ، نسل در نسل ، نسلاً بعد نسل.

دَلْکِ صُلْب

(طب) سخت مالش جس میں خوب زور سے اور ہاتھوں کو دبا کر مالش کی جاتی ہے .

غِشاے صُلْب

دماغ کا موٹا اور سخت پردہ جو کھوپڑی کی ہڈّی سے اندر کی جانب ملا رہتا ہے .

اردو، انگلش اور ہندی میں کاکا کی بَھینس بَھتِیجے کی توند کے معانیدیکھیے

کاکا کی بَھینس بَھتِیجے کی توند

kaakaa kii bhai.ns bhatiije kii to.ndकाका की भैंस भतीजे की तोंद

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

کاکا کی بَھینس بَھتِیجے کی توند کے اردو معانی

  • چچا کو بہت کچھ مل جاتا ہے بھتیجے کو کچھ نہیں، بے اولاد کی رقم اس کے بھائی اور بھتیجے اڑاتے ہیں
  • زبردست سب کچھ ہتھیا لیتا ہے، کمزور کو کچھ نہیں ملتا

Urdu meaning of kaakaa kii bhai.ns bhatiije kii to.nd

  • Roman
  • Urdu

  • chachaa ko bahut kuchh mil jaataa hai bhatiije ko kuchh nahiin, beaulaad kii raqam is ke bhaa.ii aur bhatiije u.Daate hai.n
  • zabardast sab kuchh hathiyaa letaa hai, kamzor ko kuchh nahii.n miltaa

काका की भैंस भतीजे की तोंद के हिंदी अर्थ

  • चाचा को बहुत कुछ मिल जाता है भतीजे को कुछ नहीं, संतानहीन व्यक्ति का पैसा उस के भाई भतीजे उड़ाते हैं
  • शक्तिशाली सब कुछ ले लेता है, कमज़ोरों को कुछ नहीं मिलता

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

صُلْب

ریڑھ کی ہڈی، پشت کے مہرے

صُلْبِ پِدَر

باپ کا نطفہ.

صُلْبی

۱. صلب (رک) سے منسوب یا متعلق ، نسل کا ، پشتینی نیز سگا ( بیٹا وغیرہ).

صُلْب بَصُلب

نسل در نسل ، ایک نس سے دوسری نسل تک ؛ (مجازاً) طویل عرصہ تک.

صُلْبِیَّہ

آنکھ کا ساتواں پردہ، (آنکھ کے تین پردوں میں سے) اوپر کا پردہ، آن٘کھ کا ایک سخت طبقہ جو سفید ہوتا ہے

صُلْباً بَعْدَ صُلْبٍ

ایک نسل کے بعد دوسری نسل میں ، نسل در نسل ، نسلاً بعد نسل.

دَلْکِ صُلْب

(طب) سخت مالش جس میں خوب زور سے اور ہاتھوں کو دبا کر مالش کی جاتی ہے .

غِشاے صُلْب

دماغ کا موٹا اور سخت پردہ جو کھوپڑی کی ہڈّی سے اندر کی جانب ملا رہتا ہے .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کاکا کی بَھینس بَھتِیجے کی توند)

نام

ای-میل

تبصرہ

کاکا کی بَھینس بَھتِیجے کی توند

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone