تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کاجَل تو سَب لَگاتے ہیں پَر چِتْوَن بھانْت بھانْت" کے متعقلہ نتائج

مُنافِق

جو ظاہر میں دوست باطن میں دشمن ہو، جو دھوکا دینے کے لیے ظاہراً ایمان لایا ہو، دل میں کینہ رکھنے والا، ریاکار، مکّار

مُنافِقی

منافقت برتنے والا ، منافقت سے کام لینے والا ، منافق ۔

مُنافِقانَہ

منافقوں والا، منافقوں کی طرح کا، ریاکاری یا مکاری کے ساتھ، دکھاوے کی غرض سے

مُنافِقِین

وہ لوگ عموماً جن کا ظاہر کچھ ہو اور باطن کچھ اور، وہ لوگ جو بظاہر مومن اور بباطن کافر ہوں یا دل سے عمل کرنے والے نہ ہوں

مُنافِقانَہ رَوَیَّہ

دعوے کے برخلاف عمل (خصوصاً دینی معاملات میں) ۔

مُنافِقانَہ پالِیسی

مکاری کی حکمت عملی ، ریاکاری ، منافقت ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں کاجَل تو سَب لَگاتے ہیں پَر چِتْوَن بھانْت بھانْت کے معانیدیکھیے

کاجَل تو سَب لَگاتے ہیں پَر چِتْوَن بھانْت بھانْت

kaajal to sab lagaate hai.n, par chitvan bhaa.nt bhaa.ntकाजल तो सब लगाते हैं, पर चितवन भाँत भाँत

نیز : سُرْمَہ تو سَب لَگاتے ہیں پَر چِتْوَن بھانْت بھانْت

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

کاجَل تو سَب لَگاتے ہیں پَر چِتْوَن بھانْت بھانْت کے اردو معانی

  • کاجل یا سرمہ سب آنکھوں میں لگاتے ہیں مگر کسی کسی کو بھلا لگتا ہے
  • بناؤ سنگار تو سبھی کرتے ہیں مگر پھبتا کسی کسی کو ہے
  • بناؤ سنگار تو سب کرتے ہیں لیکن ذاتی خوبصورت ایک الگ چیز ہوتی ہے

Urdu meaning of kaajal to sab lagaate hai.n, par chitvan bhaa.nt bhaa.nt

  • Roman
  • Urdu

  • kaajal ya surma sab aa.nkho.n me.n lagaate hai.n magar kisii kisii ko bhala lagtaa hai
  • banaa.o singaar to sabhii karte hai.n magar phabtaa kisii kisii ko hai
  • banaa.o singaar to sab karte hai.n lekin zaatii Khuubsuurat ek alag chiiz hotii hai

काजल तो सब लगाते हैं, पर चितवन भाँत भाँत के हिंदी अर्थ

  • काजल या सुर्मा सब आँखों में लगाते हैं परंतु किसी किसी को भला लगता है
  • बनाव-श्रृंगार तो सब करते हैं परंतु फबता किसी-किसी को है
  • बनाव-श्रृंगार तो सब करते हैं परंतु निजी सौंदर्य एक अलग ही चीज़ होती है

    विशेष वह चितवन और कहु जिहि बस होत सुजान।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُنافِق

جو ظاہر میں دوست باطن میں دشمن ہو، جو دھوکا دینے کے لیے ظاہراً ایمان لایا ہو، دل میں کینہ رکھنے والا، ریاکار، مکّار

مُنافِقی

منافقت برتنے والا ، منافقت سے کام لینے والا ، منافق ۔

مُنافِقانَہ

منافقوں والا، منافقوں کی طرح کا، ریاکاری یا مکاری کے ساتھ، دکھاوے کی غرض سے

مُنافِقِین

وہ لوگ عموماً جن کا ظاہر کچھ ہو اور باطن کچھ اور، وہ لوگ جو بظاہر مومن اور بباطن کافر ہوں یا دل سے عمل کرنے والے نہ ہوں

مُنافِقانَہ رَوَیَّہ

دعوے کے برخلاف عمل (خصوصاً دینی معاملات میں) ۔

مُنافِقانَہ پالِیسی

مکاری کی حکمت عملی ، ریاکاری ، منافقت ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کاجَل تو سَب لَگاتے ہیں پَر چِتْوَن بھانْت بھانْت)

نام

ای-میل

تبصرہ

کاجَل تو سَب لَگاتے ہیں پَر چِتْوَن بھانْت بھانْت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone