تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کاجَل کی کوٹھری میں جو جائے گا اُسے ٹِیکا لَگے گا" کے متعقلہ نتائج

جَواب دَہی

جواب داری، ذمہ داری، حساب دہی، عذر داری، باز پرس

جَواب دَہی کرنا

be held responsible, account for, contest a claim

جَواب دَہی سے بَری کَرنا

جواب دہی سے بری ہونا کا تعدیہ

جَواب دِہی سے چُھوٹْنا

ذمہ داری سے چھوٹنا ، باز پرس سے بچنا

جَواب دِہی سے بَری ہونا

ذمہ داری سے چھوٹنا ، باز پرس سے بچنا

سَمَن حاضِری جَواب دِہی

(قانون) اس میں یہ حُکم مندرج ہوتا ہے کہ کوئی دستاویز جو مدعا علیہ کے قبضہ یا اختیار میں ہو اور جس میں نسبت روئداد مقدمی مدعی کے کچھ شہادت ہو جس پر مدعا علیہ کو اپنی جواب دہی کی تائید کے لئے استدلال کرنا منظور ہو پیش کرے.

اردو، انگلش اور ہندی میں کاجَل کی کوٹھری میں جو جائے گا اُسے ٹِیکا لَگے گا کے معانیدیکھیے

کاجَل کی کوٹھری میں جو جائے گا اُسے ٹِیکا لَگے گا

kaajal kii koThrii me.n jo jaa.egaa use Tiikaa lagegaaकाजल की कोठरी में जो जाएगा उसे टीका लगेगा

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

کاجَل کی کوٹھری میں جو جائے گا اُسے ٹِیکا لَگے گا کے اردو معانی

  • بری جگہ یا بدنامی کی جگہ جانے سے بد نام ہی ہوگا

Urdu meaning of kaajal kii koThrii me.n jo jaa.egaa use Tiikaa lagegaa

  • Roman
  • Urdu

  • barii jagah ya badnaamii kii jagah jaane se badnaam hii hogaa

काजल की कोठरी में जो जाएगा उसे टीका लगेगा के हिंदी अर्थ

  • बुरी जगह या बदनामी की जगह जाने से बदनाम ही होगा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

جَواب دَہی

جواب داری، ذمہ داری، حساب دہی، عذر داری، باز پرس

جَواب دَہی کرنا

be held responsible, account for, contest a claim

جَواب دَہی سے بَری کَرنا

جواب دہی سے بری ہونا کا تعدیہ

جَواب دِہی سے چُھوٹْنا

ذمہ داری سے چھوٹنا ، باز پرس سے بچنا

جَواب دِہی سے بَری ہونا

ذمہ داری سے چھوٹنا ، باز پرس سے بچنا

سَمَن حاضِری جَواب دِہی

(قانون) اس میں یہ حُکم مندرج ہوتا ہے کہ کوئی دستاویز جو مدعا علیہ کے قبضہ یا اختیار میں ہو اور جس میں نسبت روئداد مقدمی مدعی کے کچھ شہادت ہو جس پر مدعا علیہ کو اپنی جواب دہی کی تائید کے لئے استدلال کرنا منظور ہو پیش کرے.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کاجَل کی کوٹھری میں جو جائے گا اُسے ٹِیکا لَگے گا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کاجَل کی کوٹھری میں جو جائے گا اُسے ٹِیکا لَگے گا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone