تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کاجَل کی کَجْلَوٹی اور پُھولوں کا سِنْگار" کے متعقلہ نتائج

کَجْلا

۱. رک : کاجل.

کَجلا گُھلانا

۔آنکھوں میں کاجل لگانا۔ ؎ اب کَجْلا اور کَجْلا گھُلانا متروک ہیں۔

کَجْلانا

آگ کا تقریباً بجھ جانا، بجھتے وقت آگ پر ایک قسم کی سیاہی آ جانا، آگ کی حدّت کم ہونا، آگ بجھنے سے پہلے اس کی تیزی میں کمی آنا

کَجْلاہَٹ

دھندلا پن ، سیاہی ، دھندلاہٹ.

کَجْلی

کجری

کاجْلا

کاجل جیسا

کَجْلی بَنْد ہونا

نہایت سیاہ گَھٹا کا چاروں طرف سے گِھر کے آنا ، کجلی بن ہونا.

کَجْلی کَرْنا

سرمہ بنانا ، باریک کرنا ، پارہ اور گندھک کی کجلی کرنا.

عِشْق کی کَجْلائی ہوئی چِنگاری چَمَک اُٹھی

عشق نے پھر زور کیا، بجھا ہوا عشق پھر بھڑک گیا

اردو، انگلش اور ہندی میں کاجَل کی کَجْلَوٹی اور پُھولوں کا سِنْگار کے معانیدیکھیے

کاجَل کی کَجْلَوٹی اور پُھولوں کا سِنْگار

kaajal kii kajlauTii aur phuulo.n kaa si.ngaarकाजल की कजलौटी फूलों का सिंगार

نیز : کاجَل کی کَجْلَوٹی اور پُھولوں کا ہار

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

کاجَل کی کَجْلَوٹی اور پُھولوں کا سِنْگار کے اردو معانی

  • صورت ایسی بری اور بناؤ سنگار اتنا زیادہ
  • بدصورتی پر بناؤ سنگار بھدا معلوم ہوتا ہے
  • رنگ کجلوٹی جیسا پالا اور پہننے کو چاہیے پھولوں کا ہار، کسی بدصورت کا دماغ سے رہنا

Urdu meaning of kaajal kii kajlauTii aur phuulo.n kaa si.ngaar

  • Roman
  • Urdu

  • suurat a.isii barii aur banaa.o singaar itnaa zyaadaa
  • badsuuratii par banaa.o singaar bhaddaa maaluum hotaa hai
  • rang kajloTii jaisaa paala aur pahanne ko chaahi.e phuulo.n ka haar, kisii badsuurat ka dimaaG se rahnaa

काजल की कजलौटी फूलों का सिंगार के हिंदी अर्थ

  • सूरत ऐसी बुरी और बनाव श्रिंगार इतना अधिक
  • बदसूरती पर बनाव श्रिंगार भद्दा प्रतीत होता है
  • रंग कजलौटी जैसा पाला और पहनने को चाहिए फूलों का हार, किसी बदसूरत का दिमाक से रहना

    विशेष कजलौटी= काजल रखने की डिबिया।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کَجْلا

۱. رک : کاجل.

کَجلا گُھلانا

۔آنکھوں میں کاجل لگانا۔ ؎ اب کَجْلا اور کَجْلا گھُلانا متروک ہیں۔

کَجْلانا

آگ کا تقریباً بجھ جانا، بجھتے وقت آگ پر ایک قسم کی سیاہی آ جانا، آگ کی حدّت کم ہونا، آگ بجھنے سے پہلے اس کی تیزی میں کمی آنا

کَجْلاہَٹ

دھندلا پن ، سیاہی ، دھندلاہٹ.

کَجْلی

کجری

کاجْلا

کاجل جیسا

کَجْلی بَنْد ہونا

نہایت سیاہ گَھٹا کا چاروں طرف سے گِھر کے آنا ، کجلی بن ہونا.

کَجْلی کَرْنا

سرمہ بنانا ، باریک کرنا ، پارہ اور گندھک کی کجلی کرنا.

عِشْق کی کَجْلائی ہوئی چِنگاری چَمَک اُٹھی

عشق نے پھر زور کیا، بجھا ہوا عشق پھر بھڑک گیا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کاجَل کی کَجْلَوٹی اور پُھولوں کا سِنْگار)

نام

ای-میل

تبصرہ

کاجَل کی کَجْلَوٹی اور پُھولوں کا سِنْگار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone