تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کائِنات" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کائِنات کے معانیدیکھیے
کائِنات کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- دنیا، جہاں، عالم، کل مخلوقات، موجودات
- (نیست سے ہست) ہونے والی چیزیں ، پیدا شدہ اشخاص و اشیاء وغیرہ، موجود و مخلوق چیزیں
- جمع پونجی، سرمایہ، ملکیت
- بساط، حیثیت
وضاحتی ویڈیو
English meaning of kaa.inaat
Noun, Feminine
- the universe
- existences, beings, creatures
- the world
काइनात के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- दुनिया, संसार, जगत, समस्त सृष्टि, चराचर जगत
- (अनस्तित्व से अस्तित्व) होने वाली चीज़ें, वे व्यक्ति एवं वस्तुएँ इत्यादि जो अस्तित्व में हों, अस्तित्व में आई हुई वस्तुएँ
- जमा पूँजी, धन-दौलत, संपत्ति
- पहुँच, हैसियत
کائِنات کے مترادفات
کائِنات کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کائِنات)
کائِنات
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔