تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کاہِل وَجُود" کے متعقلہ نتائج

عَیّاری

چالاکی، مکّاری، فریب

عَیّاری کی گھاتیں

مکاری یا چالاکی کی باتیں

رِوایَتی عَیَّاری

معمول کے مطابق ، نسلی چالاکی یا مکّاری.

بانہ ہائے عَیّاری

(انیسویں صدی کے آخر اور بیسویں صدی کے آغاز کی داستانوں میں) بھیس بدلنے کا سامان

اَنْدازِ عَیّاری

manner of wickedness

فَنِ عَیّاری

چالاکی، مکاری، حیلہ سازی کا فن، جاسوسی

یار کی یاری سے مَطْلَب اُس کی عَیّاری سے کیا کام

دوست کی دوستی سے غرض ہے اُس کی افعال سے کیا مطلب، یہ مثل دوست کے عیبوں پر خیال نہ کرنے کے موقع پر بولتے ہیں

عَیّارَہ

چالاک، ہوشیار، مکاره

اردو، انگلش اور ہندی میں کاہِل وَجُود کے معانیدیکھیے

کاہِل وَجُود

kaahil-vajuudकाहिल-वजूद

اصل: عربی

وزن : 22121

Roman

کاہِل وَجُود کے اردو معانی

صفت

  • سست آدمی، مجہول آدمی، کام چور، آرام طلب، آلسی

Urdu meaning of kaahil-vajuud

Roman

  • sust aadamii, majhuul aadamii, kaam chor, aaraamatlab

English meaning of kaahil-vajuud

Adjective

  • lazy fellow

काहिल-वजूद के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • सुस्त आदमी, आलसी, काम चोर, बहुत बड़ा आलसी, जो काम-धंधा न करे, पड़ा रहे

کاہِل وَجُود کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

عَیّاری

چالاکی، مکّاری، فریب

عَیّاری کی گھاتیں

مکاری یا چالاکی کی باتیں

رِوایَتی عَیَّاری

معمول کے مطابق ، نسلی چالاکی یا مکّاری.

بانہ ہائے عَیّاری

(انیسویں صدی کے آخر اور بیسویں صدی کے آغاز کی داستانوں میں) بھیس بدلنے کا سامان

اَنْدازِ عَیّاری

manner of wickedness

فَنِ عَیّاری

چالاکی، مکاری، حیلہ سازی کا فن، جاسوسی

یار کی یاری سے مَطْلَب اُس کی عَیّاری سے کیا کام

دوست کی دوستی سے غرض ہے اُس کی افعال سے کیا مطلب، یہ مثل دوست کے عیبوں پر خیال نہ کرنے کے موقع پر بولتے ہیں

عَیّارَہ

چالاک، ہوشیار، مکاره

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کاہِل وَجُود)

نام

ای-میل

تبصرہ

کاہِل وَجُود

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone