تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کاہِلُ الْوَجُود" کے متعقلہ نتائج

کاسِر

توڑنے والا، شکستہ کر دینے والا

کاسِرْکایَل

ایک ہندوستانی پھل ہے تیز و تلخ مزہ گرم و خشک بھوک بڑھاتا ہے ۔ ہاضم ، قبض دفع کرتا ہے پیٹ کے کیڑوں کو دور کرتا ہے. زیادتی صفرا کی اصلاح کرتا ہے.

کاسِرِ رِیاح

حبس توڑ کر ریاح کو خارج کرنے والا

کاسِرِ اَصْنام

بُتوں کو توڑنے والا ، بُت شکن.

کاسِرُ الْحَجَر

پتھر توڑنے والا

اردو، انگلش اور ہندی میں کاہِلُ الْوَجُود کے معانیدیکھیے

کاہِلُ الْوَجُود

kaahil-ul-vajuudकाहिल-उल-वजूद

اصل: عربی

وزن : 212121

Roman

کاہِلُ الْوَجُود کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • سُست، یکسر کاہل، مضمحل اور نڈھال طبیعت رکھنے والا، سُست نہاد، آرام طلب آدمی

Urdu meaning of kaahil-ul-vajuud

Roman

  • susat, yaksar kaahil, muzmahil aur niDhaal tabiiyat rakhne vaala, susat nihaad, aaraamatlab aadamii

English meaning of kaahil-ul-vajuud

Noun, Masculine

  • lazy

काहिल-उल-वजूद के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • सुस्त, काहिल, बहुत बड़ा आलसी जो काम धंधा न करे पड़ा रहे

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کاسِر

توڑنے والا، شکستہ کر دینے والا

کاسِرْکایَل

ایک ہندوستانی پھل ہے تیز و تلخ مزہ گرم و خشک بھوک بڑھاتا ہے ۔ ہاضم ، قبض دفع کرتا ہے پیٹ کے کیڑوں کو دور کرتا ہے. زیادتی صفرا کی اصلاح کرتا ہے.

کاسِرِ رِیاح

حبس توڑ کر ریاح کو خارج کرنے والا

کاسِرِ اَصْنام

بُتوں کو توڑنے والا ، بُت شکن.

کاسِرُ الْحَجَر

پتھر توڑنے والا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کاہِلُ الْوَجُود)

نام

ای-میل

تبصرہ

کاہِلُ الْوَجُود

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone