تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کاغَذ کے گھوڑے دَوڑْنا" کے متعقلہ نتائج

قِرْطاس

کاغذ

قِرْطاسی

کاغذ سے منسوب ، کاغذی ، قلمی ، تحریری.

قِرْطاس غَلَط بَرْدار

ریگ مال کے مانند ایک قسم کا کھردرا کاغذ جس سے غلط لکھا ہوا لفظ مٹایا جاتا تھا یہ کام آجکل ربر سے کیا جاتا ہے

قِرْطاسِ رائے

پوشیدہ رائے دینے کا کاغذ ، وہ کاغذ جس پر مختلف پارٹیوں کے انتخابی نشانات چھپے ہوئے ہوں اور جس پر رائے دہندہ مہر لگا کر اپنے نمائندے کا انتخاب کرتا ہے ، بیلٹ پیپر وغیرہ.

قِرْطاسِ اَبْیَض

سفید کاغذ

قِرْطاسِ تَرْسِیم

وہ کاغذ جس پر کوئی ایسی شکل بنی ہو جس سے ریاضیاتی یا کیمیائی نسبت ظاہر ہوتی ہو

قِرْطاسِ رُکْنِیَت

وہ کاغذ جس پر کسی جماعت یا پارٹی میں شمولیت کے اصول و ضوابط شائع کیے جائیں، رکنیت کا فارم، رکنیت کی درخوست کا فارم

زیبِ قِرْطاس ہونا

صفحات کی زینت بننا، تحریر ہونا، لِکھا جانا

اردو، انگلش اور ہندی میں کاغَذ کے گھوڑے دَوڑْنا کے معانیدیکھیے

کاغَذ کے گھوڑے دَوڑْنا

kaaGaz ke gho.De dau.Dnaaकाग़ज़ के घोड़े दौड़ना

محاورہ

دیکھیے: کاغَذ کے گھوڑے دَوڑانا

  • Roman
  • Urdu

کاغَذ کے گھوڑے دَوڑْنا کے اردو معانی

  • کاغذ کے گھوڑے دوڑانا کا لازم، خط و کتابت ہونا

Urdu meaning of kaaGaz ke gho.De dau.Dnaa

  • Roman
  • Urdu

  • kaaGaz ke gho.De dau.Daanaa ka laazim, Khat-o-kitaabat honaa

English meaning of kaaGaz ke gho.De dau.Dnaa

  • correspondence

काग़ज़ के घोड़े दौड़ना के हिंदी अर्थ

  • पत्र व्यवहार होना, पत्राचार होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

قِرْطاس

کاغذ

قِرْطاسی

کاغذ سے منسوب ، کاغذی ، قلمی ، تحریری.

قِرْطاس غَلَط بَرْدار

ریگ مال کے مانند ایک قسم کا کھردرا کاغذ جس سے غلط لکھا ہوا لفظ مٹایا جاتا تھا یہ کام آجکل ربر سے کیا جاتا ہے

قِرْطاسِ رائے

پوشیدہ رائے دینے کا کاغذ ، وہ کاغذ جس پر مختلف پارٹیوں کے انتخابی نشانات چھپے ہوئے ہوں اور جس پر رائے دہندہ مہر لگا کر اپنے نمائندے کا انتخاب کرتا ہے ، بیلٹ پیپر وغیرہ.

قِرْطاسِ اَبْیَض

سفید کاغذ

قِرْطاسِ تَرْسِیم

وہ کاغذ جس پر کوئی ایسی شکل بنی ہو جس سے ریاضیاتی یا کیمیائی نسبت ظاہر ہوتی ہو

قِرْطاسِ رُکْنِیَت

وہ کاغذ جس پر کسی جماعت یا پارٹی میں شمولیت کے اصول و ضوابط شائع کیے جائیں، رکنیت کا فارم، رکنیت کی درخوست کا فارم

زیبِ قِرْطاس ہونا

صفحات کی زینت بننا، تحریر ہونا، لِکھا جانا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کاغَذ کے گھوڑے دَوڑْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کاغَذ کے گھوڑے دَوڑْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone