تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کاغَذ فَروش" کے متعقلہ نتائج

قِرْطاس

کاغذ

قِرْطاس غَلَط بَرْدار

ریگ مال کے مانند ایک قسم کا کھردرا کاغذ جس سے غلط لکھا ہوا لفظ مٹایا جاتا تھا یہ کام آجکل ربر سے کیا جاتا ہے

قِرطاسُ البَعْن

White paper, blank paper.

قِرْطاسِ رائے

پوشیدہ رائے دینے کا کاغذ ، وہ کاغذ جس پر مختلف پارٹیوں کے انتخابی نشانات چھپے ہوئے ہوں اور جس پر رائے دہندہ مہر لگا کر اپنے نمائندے کا انتخاب کرتا ہے ، بیلٹ پیپر وغیرہ.

قِرْطاسِ اَبْیَض

سفید کاغذ

قِرْطاسی

کاغذ سے منسوب ، کاغذی ، قلمی ، تحریری.

قِرْطاسِ تَرْسِیم

وہ کاغذ جس پر کوئی ایسی شکل بنی ہو جس سے ریاضیاتی یا کیمیائی نسبت ظاہر ہوتی ہو

قِرْطاسِ رُکْنِیَت

وہ کاغذ جس پر کسی جماعت یا پارٹی میں شمولیت کے اصول و ضوابط شائع کیے جائیں، رکنیت کا فارم، رکنیت کی درخوست کا فارم

قَراطِیس

قرطاس کی جمع، کاغذ، کاغذات

صَفْحَۂ قِرطاس

کاغذ کا صفحہ، تاو، پنا

زیبِ قِرْطاس ہونا

صفحات کی زینت بننا، تحریر ہونا، لِکھا جانا

عَقِیدَت شِعار

عقیدت رکھنے والا، خلوص و محّبت رکھنے والا، معتقد

عَقِیدَت سَنج

عقیدت رکھنے والا، خلوص و محّبت رکھنے والا، معتقد

گِلِ اِقرِیطَس

(طب) ایک مٹی ہے بھگ میلی اور بھر بھری انگلی سے ٹوٹ جاتی ؛ دواءَ مستعمل .

اردو، انگلش اور ہندی میں کاغَذ فَروش کے معانیدیکھیے

کاغَذ فَروش

kaaGaz-faroshकाग़ज़-फ़रोश

اصل: فارسی

وزن : 22121

  • Roman
  • Urdu

کاغَذ فَروش کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • کاغذ بیچنے والا، کاغذ کا کاروبار کرنے والا شخص

Urdu meaning of kaaGaz-farosh

  • Roman
  • Urdu

  • kaaGaz bechne vaala, kaaGaz ka kaarobaar karne vaala shaKhs

English meaning of kaaGaz-farosh

Noun, Masculine

  • paper seller, paper merchant, a stationer

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

قِرْطاس

کاغذ

قِرْطاس غَلَط بَرْدار

ریگ مال کے مانند ایک قسم کا کھردرا کاغذ جس سے غلط لکھا ہوا لفظ مٹایا جاتا تھا یہ کام آجکل ربر سے کیا جاتا ہے

قِرطاسُ البَعْن

White paper, blank paper.

قِرْطاسِ رائے

پوشیدہ رائے دینے کا کاغذ ، وہ کاغذ جس پر مختلف پارٹیوں کے انتخابی نشانات چھپے ہوئے ہوں اور جس پر رائے دہندہ مہر لگا کر اپنے نمائندے کا انتخاب کرتا ہے ، بیلٹ پیپر وغیرہ.

قِرْطاسِ اَبْیَض

سفید کاغذ

قِرْطاسی

کاغذ سے منسوب ، کاغذی ، قلمی ، تحریری.

قِرْطاسِ تَرْسِیم

وہ کاغذ جس پر کوئی ایسی شکل بنی ہو جس سے ریاضیاتی یا کیمیائی نسبت ظاہر ہوتی ہو

قِرْطاسِ رُکْنِیَت

وہ کاغذ جس پر کسی جماعت یا پارٹی میں شمولیت کے اصول و ضوابط شائع کیے جائیں، رکنیت کا فارم، رکنیت کی درخوست کا فارم

قَراطِیس

قرطاس کی جمع، کاغذ، کاغذات

صَفْحَۂ قِرطاس

کاغذ کا صفحہ، تاو، پنا

زیبِ قِرْطاس ہونا

صفحات کی زینت بننا، تحریر ہونا، لِکھا جانا

عَقِیدَت شِعار

عقیدت رکھنے والا، خلوص و محّبت رکھنے والا، معتقد

عَقِیدَت سَنج

عقیدت رکھنے والا، خلوص و محّبت رکھنے والا، معتقد

گِلِ اِقرِیطَس

(طب) ایک مٹی ہے بھگ میلی اور بھر بھری انگلی سے ٹوٹ جاتی ؛ دواءَ مستعمل .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کاغَذ فَروش)

نام

ای-میل

تبصرہ

کاغَذ فَروش

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone