تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کافْتَہ" کے متعقلہ نتائج

کُفْت

موچ؛ خراش؛ بگاڑ.

کُفْتَہ

چوٹ یا رگڑ کھایا ہوا، خراش زدہ

کوفْت

ضرب لگانا، کوٹنا، کُٹائی، ٹھکائی، ضرب

کوفْت چَڑھانا

رک : کوفت بنانا.

کوفْت آمیز

تکلیف دہ ، ملال انگیز.

کوفْت بَرداشْت کَرْنا

رک : کوفت اٹھانا.

کوفْت دینا

صدمہ پہن٘چانا ، مصیبت پھنسانا ، مشکل میں ڈالنا.

کوفْت گُزَرْنا

صدمہ پہنچنا، رنج ہونا، تکلیف ہونا

کوفْت کَرا دینا

سخت اُلجھن میں ڈال دینا، سخت پریشانی میں مبتلا کردینا

کوفْت کِھینچْنا

تکلیف سہنا، مصیبت برداشت کرنا.

کوفْت گَری

لوہے کے برتن وغیرہ پر سونے چاندی کے نقش و نگار بنانے کا کام یا ہنر

کوفْت کاری

(کوفت کاری) برتنوں پر سونے یا چاندی کا نقشیں کام بنانے کی صنعت، جو بچی کاری، غرقی، قلم کاری، زربلند اور کرتا بیدی، وغیرہ ناموں سے موسوم کی جاتی ہے

کوفْت پَر کوفْت اُٹھانا

۔ صدمہ پر صدمہ برداشت کرنا۔ ؎

کوفْت کھانا

رنج برداشت کرنا، صدمہ سہنا، جی جلانا، پریشان ہونا

کوفت اٹھنا

مصیبت یا صدمہ برداشت ہونا

کوفْت بَنانا

لوہے کے برتن وغیرہ پر سونے چاندی کے بیل بوُٹے نقش کرنا یا چڑھانا.

کوفْت اُٹھانا

تکلیف یا صدمہ برداشت کرنا، مصیبت سہنا

کوفْت کا کام

برتن وغیرہ پر کھدائی کرکے سونے چاندی کے پتر بٹھانے کا کام، نیز لوہے وغیرہ پر چڑھایا ہوا سونے چاندی کا پتر، وہ کام جو کٹائی کرکے بنایا جاتا ہے

کوفْت گَر

کوفت کا کام کرنے والا، لوہے کے برتن وغیرہ پر سونے چاندی کے نقش و نگار بنانے والا

کوفْت کوب

مارنا، کُوٹنا

کوفت حاصل ہونا

ملال ہونا، رنجش ہونا

کوفت و کوب

مارنا، کوٹنا

کوفْت و کَرْب

beating

کوفْتَہ پُلاؤ

پلاؤ جو کوفتے کے قورمے میں دم دے کر پکایا جاتا ہے.

کوفْتَہ خاطِر

دل گرفتہ ، رنجیدہ ، ملول.

کوفْتَہ بیحْتَہ

کُڑا ہوا اور چھانا ہوا.

کوفتہ بیختہ

کوٹ کر چھان ہوا، کوٹی چھنی چیز

کوفْتَہ و بیخْتَہ

pounded and sifted

کوفْتی

(مرغ بازی) وہ مرغ جو لڑائی میں بہت زیادہ زخمی ہوگیا ہو، جس کے منھ پر اور آنکھوں پر کاری زخم آئے ہوں

کوفْتَنی

कूटने के योग्य।।

کوفْتگی

کوفت

کُفات

'काफ़ी' का बहु., बुद्धिमान् लोग।

کِفائَت

resemblance, similarity of condition in person about to be married.

کِفاءَت

ہم کفو ہونا، مثل ہونا، برابر ہونا؛ (فقہ) مرد اور عورت کا بعض باتوں میں (خاندانی لحاظ سے) برابر ہونا، ہم نسب ہونا.

کوفتہ را نان نہی کوفتہ است

کچھ پائے ہوئے شخص کے لئے سوکھی روٹی بھی غنیمت ہے

کوفْتَہ ہونا

ٹکڑے ٹکڑے ہونا، پِس جانا.

کوفْتَہ کَرنا

کوٹنا ، ٹکڑے ٹکڑے بنا ڈالنا ، ریزہ ریزہ بنا دینا ، پچکا دینا.

کوفْتَہ

کٹے ہوئے

کافِ تَعْلِیل

کہ ، کے معنی میں ، حرف کہ بمعنی کیونکہ.

کَف تَراش

(نباتیات) کف دار پتّے کی ایک قسم جس میں شگاف زیادہ گہرے ہوں اور تقریباً پتّے کے قاعدے تک پہنچ جائیں مثلاً بھگ کے پودے کا پتّا وغیرہ (انگ : Palmatisect) .

کافْتَہ

फटा हुआ, विदीर्ण, शिगाफ्तः ।

کافِ تازی

وہ کاف جس پر ایک مرکز ہو ، عربی کا کاف ، کاف فارسی (گ) کی ضد.

کَفْتَر

کبوتر، کوتر ، حمام.

کَفْتان

رک: خفتان، ابریشم بھری ایک ریشمی صدری.

کَفْتار

کتّے سے مشابہ ایک قوی الجثہ درندہ، اس کی خاکستری جلد پر سیاہ داغ یا خطوط ہوتے ہیں‏، بیشتر غاروں میں رہتا ہے اور مردہ جانوروں پر زندگی بسر کرتا ہے

کافِ تَشْبِیہ

غربی کا ک جو مقابلے کے لیے استعمال ہو.

کَف اُٹْھنا

جھاگ نکلنا، جھاگ پیدا ہونا، جھاگ بننا.

کَف ٹَپَکْنا

تھوک بہنا، لعاب نکلنا.

کافی طَور سے

بخوبی ، پوری طرح .

کافی ٹھاٹھ

(موسیقی) ایک ٹھاٹھ جو کھماج ٹھاٹھ میں گندھار اتار دینے سے بنتا ہے.

قاف تا قاف

تمام جہاں میں، ساری دنیا میں، کُل عالم، پوری کائنات

کَیف طاری ہونا

نشہ چڑھنا، سرشاری میں مدہوش ہونا .

کافَّۃُ النّاس

سب کے سب، تمام لوگ، سارے ک سارے، کل گروہ، کل جماعت، عامتہ الناس

گَنگا جَمْنی کوفْت

(کوفت کاری) سونے چاندی کی قلم کاری جو برتنوں وغیرہ پر کی جائے .

نَسَبی کِفائَت

نسبا ہم کفو ہونے کی حالت، خاندانی طور پر برابر ہونا، ہم نسب ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں کافْتَہ کے معانیدیکھیے

کافْتَہ

kaaftaकाफ़्ता

Urdu meaning of kaafta

  • Roman
  • Urdu

काफ़्ता के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • फटा हुआ, विदीर्ण, शिगाफ्तः ।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کافْتَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

کافْتَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone