تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کافِر نَظَری" کے متعقلہ نتائج

مُلْحِد

الحاد کرنے والا، صحیح راستے سے پھرا ہوا، دین سے پھر جانے والا، بے دین، منکر الٰہی، کافر

مُلْحِد نُما

ملحد نظر آنے والا ، ملحد سا ۔

مُلْحِد نُماں

ملحد نظر آنے والا ، ملحد سا ۔

مُلْحِدی

دین سے پھر جانا ، الحاد ، کفر و زندقہ ، انکارِ الٰہی ، بے دینی ۔

مُلْحِدانَہ

ملحدوں جیسا، کافر اور بے دین سے مشابہ، کفر اور بے دینی پر مبنی، منکروں یا مشرکوں کا سا

مُلْحِدِین

ملحد (رک) کی جمع ۔

مَلاحِد

مذہب سے پھر جانے والے ، دین حق یا اسلام سے پھر جانے والے ، ملحدین ۔

مَلاحِدہ

ملحد کی جمع، بے دین لوگ، کافر، وہ جو خدا کے ہونے کا منکر ہو

مَلاّحی اَدَب

عربی ادب کی ایک قسم جو بحری تجارت ، سیاحت ، مہمات اور اکتشافات کے تذکروں پر مبنی ہے اور جسے بیشتر عرب ملاحوں اور سیاحوں نے رواج دیا ہے

مَلّاحی اُڑانا

بے نام کے بُرا بھلا کہنا ، کھری کھری سنانا ، آوازہ کسنا ، گالی دینا

مَعَ الحَدِیث

القصہ ، الغرض ، الحاصل

مَلّاح دَر چِین و کَشْتی دَر فَرَنْگ

(فارسی کہاوت اردو میں مستعمل) دو لا تعلق چیزوں میں بڑا فاصلہ اور دوری ہوتی ہے ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں کافِر نَظَری کے معانیدیکھیے

کافِر نَظَری

kaafir-nazariiकाफ़िर-नज़री

وزن : 22112

کافِر نَظَری کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، مؤنث

  • معشوق کا ناز و انداز سے دیکھنا، ادا یا لگاوٹ سے دیکھنا

شعر

English meaning of kaafir-nazarii

Persian, Arabic - Noun, Feminine

  • the watching of a beloved toward his lover with flirtation

काफ़िर-नज़री के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • माशूक़ का नाज़-नाखरे से देखना, अदा या लगाव से देखना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کافِر نَظَری)

نام

ای-میل

تبصرہ

کافِر نَظَری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone