تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کافِر ماجَرائی" کے متعقلہ نتائج

مُنصِف

انصاف کرنے والا انسان، عادل

مُنصِفی

انصاف، انصاف کے ساتھ فیصلہ، فیصلہ، تصفیہ

مُنصِفی ہونا

منصفی کرنا (رک) کا لازم ، عدل ہونا ۔

مُنصِف مِزاج

جس کی طبیعت میں انصاف ہو، عدل سے کام لینے والا

مُنصِف مِزاجی

منصف مزاج ہونا، عدل سے کام لینا، انصاف پسندی

مُنصِفی شَرط ہے

انصاف کرنا چاہئے، اگر انصاف سے دیکھا جائے

مُنصِفی مِلنا

منصفی کا عہدہ حاصل ہونا، منصف مقرر ہونا

مُنصِفی اُٹھنا

عدل باقی نہ رہنا ، ناانصافی ہونا ۔

مُنصِفِ مُنصِفاں

منصفوں کا منصف ؛ (قانون) محکمہء دیوانی کا بڑا عہدہ دار ، صدر منصف ، بڑا جج ۔

مُنصِفی اُٹھ جانا

عدل باقی نہ رہنا ، ناانصافی ہونا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں کافِر ماجَرائی کے معانیدیکھیے

کافِر ماجَرائی

kaafir-maajaraa.iiकाफ़िर-माजराई

وزن : 222122

  • Roman
  • Urdu

کافِر ماجَرائی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ظلم و بیداد
  • کافر ماجرا ہونا۔ (کافر ماجرا وہ شخص، جس کا حال کافروں کا سا ہو) (مجازاً) ظلم وجور، کافر نعمت (فارسی میں بغیراضافت ہی مستعمل ہے) نعمت کی ناشکری کرنے والا، بے وفا، محسن کش

Urdu meaning of kaafir-maajaraa.ii

  • Roman
  • Urdu

  • zulam-o-bedaad
  • kaafir maajara honaa। (kaafir maajara vo shaKhs, jis ka haal kaafiro.n ka saa ho) (majaazan) zulam vajor, kaafir-e-nemat (faarsii me.n bagair izaafat hii mustaamal hai) neamat kii naashukrii karne vaala, bevafaa, muhsinkush

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُنصِف

انصاف کرنے والا انسان، عادل

مُنصِفی

انصاف، انصاف کے ساتھ فیصلہ، فیصلہ، تصفیہ

مُنصِفی ہونا

منصفی کرنا (رک) کا لازم ، عدل ہونا ۔

مُنصِف مِزاج

جس کی طبیعت میں انصاف ہو، عدل سے کام لینے والا

مُنصِف مِزاجی

منصف مزاج ہونا، عدل سے کام لینا، انصاف پسندی

مُنصِفی شَرط ہے

انصاف کرنا چاہئے، اگر انصاف سے دیکھا جائے

مُنصِفی مِلنا

منصفی کا عہدہ حاصل ہونا، منصف مقرر ہونا

مُنصِفی اُٹھنا

عدل باقی نہ رہنا ، ناانصافی ہونا ۔

مُنصِفِ مُنصِفاں

منصفوں کا منصف ؛ (قانون) محکمہء دیوانی کا بڑا عہدہ دار ، صدر منصف ، بڑا جج ۔

مُنصِفی اُٹھ جانا

عدل باقی نہ رہنا ، ناانصافی ہونا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کافِر ماجَرائی)

نام

ای-میل

تبصرہ

کافِر ماجَرائی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone