تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کافِر ماجَرا" کے متعقلہ نتائج

مُلْحِد

الحاد کرنے والا، صحیح راستے سے پھرا ہوا، دین سے پھر جانے والا، بے دین، منکر الٰہی، کافر

مُلْحِد نُما

ملحد نظر آنے والا ، ملحد سا ۔

مُلْحِد نُماں

ملحد نظر آنے والا ، ملحد سا ۔

مُلْحِدی

دین سے پھر جانا ، الحاد ، کفر و زندقہ ، انکارِ الٰہی ، بے دینی ۔

مُلْحِدانَہ

ملحدوں جیسا، کافر اور بے دین سے مشابہ، کفر اور بے دینی پر مبنی، منکروں یا مشرکوں کا سا

مُلْحِدِین

ملحد (رک) کی جمع ۔

مَلاحِد

مذہب سے پھر جانے والے ، دین حق یا اسلام سے پھر جانے والے ، ملحدین ۔

مَلاحِدہ

ملحد کی جمع، بے دین لوگ، کافر، وہ جو خدا کے ہونے کا منکر ہو

مَلاّحی اَدَب

عربی ادب کی ایک قسم جو بحری تجارت ، سیاحت ، مہمات اور اکتشافات کے تذکروں پر مبنی ہے اور جسے بیشتر عرب ملاحوں اور سیاحوں نے رواج دیا ہے

مَلّاحی اُڑانا

بے نام کے بُرا بھلا کہنا ، کھری کھری سنانا ، آوازہ کسنا ، گالی دینا

مَعَ الحَدِیث

القصہ ، الغرض ، الحاصل

مَلّاح دَر چِین و کَشْتی دَر فَرَنْگ

(فارسی کہاوت اردو میں مستعمل) دو لا تعلق چیزوں میں بڑا فاصلہ اور دوری ہوتی ہے ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں کافِر ماجَرا کے معانیدیکھیے

کافِر ماجَرا

kaafir-maajaraaकाफ़िर-माजरा

وزن : 22212

کافِر ماجَرا کے اردو معانی

صفت

  • محبوبانہ انداز رکھنے والا
  • کافروں جیسا سلوک کرنے والا، ظالم، جابر

English meaning of kaafir-maajaraa

Adjective

  • one who denies facts, a quarrelsome fellow

काफ़िर-माजरा के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • वह व्यक्ति जिसकी दशा काफ़िरों जैसी हो, ज़ालिम
  • महबूबाना अंदाज़ रखने वाला

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کافِر ماجَرا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کافِر ماجَرا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone