تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کافِرِ کِتابی" کے متعقلہ نتائج

صِدِّیق

بہت سچ بولنے والا، ہمیشہ سچ بولنے والا

صِدِّیقِ اَکْبَر

حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ کا لقب

صِدِّیقَہ

ہمیشہ سچ بات کہنے والی، بالخصوص حضرت عائشہ کا اور بالعموم حضرت فاطمۃ الزہرا اور حضرت مریم کا لقب

صِدِّیقی

حضرت ابوبکر صدیق سے منسوب نیز ان کی نسل کا.

صَدِّیقِین

بر گزیدہ ہستیاں ، اولیأ ، وہ لوگ جن پر خدا مہربان ہوا.

صِدِّیقان

(تصوف) صدیق (رک) کی جمع ، انبیأ کے سچے متبعین ، اولیا اللہ.

صِدِّیقانَہ

سچے لوگوں کی طرح ، سچائی کے ساتھ.

صِدِّیقِیَّت

سچائی ، صداقت ہونا ، اتباع (انبیأ کا).

صِدّّیقِیہ

(تصوف) حضرت ابوبکر صدیق کا طریقہ.

صَدَّقْتُ

(عربی فقرہ اُردو میں مستعمل) میں نے تصدیق کی ؛ مراد : درست ہے ، بجا ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں کافِرِ کِتابی کے معانیدیکھیے

کافِرِ کِتابی

kaafir-e-kitaabiiकाफ़िर-ए-किताबी

اصل: فارسی

وزن : 212122

کافِرِ کِتابی کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • وہ غیر مسلم جو اہلِ کتاب میں سے ہو، یہودی، عیسائی

English meaning of kaafir-e-kitaabii

Noun, Masculine

  • an infidel in possession of sacred books, Jew, Christian

काफ़िर-ए-किताबी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • यहूदी और ईसाई में से वो व्यक्ति जो मोहम्मदी धर्म को नहीं मानते

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کافِرِ کِتابی)

نام

ای-میل

تبصرہ

کافِرِ کِتابی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone