تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کافِر اَدا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کافِر اَدا کے معانیدیکھیے
کافِر اَدا کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت
- محبوبانہ انداز ، دلکش ناز و انداز والا
شعر
ایک کافر ادا نے لوٹ لیا
ان کی شرم و حیا نے لوٹ لیا
سمجھوں اب اور کیا تجھے کافر ادا نظام
برسوں سے ایک وعدۂ باطل ہے اور میں
متاع دین و دانش لٹ گئی اللہ والوں کی
یہ کس کافر ادا کا غمزۂ خوں ریز ہے ساقی
English meaning of kaafir-adaa
Persian, Arabic - Adjective
- coquettish, style of idolator
काफ़िर-अदा के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - विशेषण
- प्रेम भाव वाली अठखेलियाँ, नाज़-नाखरे
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کافِر اَدا)
کافِر اَدا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔