تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کابِین" کے متعقلہ نتائج

کابِین

وہ روپیہ جو نکاح کے وقت شوہر زوجہ کو دیتا ہے یا دینے کا اقرار کرتا ہے، کابین نامہ، مہر کی دستاویز، مہر

کابِین نامَہ

وہ دستاویز جس میں شرائط نکاح اور تعین مہر کا حال لکھا جائے، نکاح نامہ، مہر نامہ، مہر نکاح کی تحریر

کابِینَہ

کسی حکومت کے وزیروں کی جماعت، مجلس ورزاء، دارالشوریٰ، ارباب حکومت

اردو، انگلش اور ہندی میں کابِین کے معانیدیکھیے

کابِین

kaabiinकाबीन

اصل: عربی

وزن : 221

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

Roman

کابِین کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • وہ روپیہ جو نکاح کے وقت شوہر زوجہ کو دیتا ہے یا دینے کا اقرار کرتا ہے، کابین نامہ، مہر کی دستاویز، مہر

Urdu meaning of kaabiin

Roman

  • vo rupyaa jo nikaah ke vaqt shauhar zauja ko detaa hai ya dene ka iqraar kartaa hai, kaabiinnaamaa, mahar kii dastaavez, mahar

English meaning of kaabiin

Noun, Masculine

  • marriage portion or settlement for wife, matrimony, or rather the ratification of it before the judge, a marriage-portion or settlement which a husband is obliged to pay to his wife

काबीन के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • वो रुपया जो निकाह के समय पति पत्नि को देता है या देने की प्रतिज्ञा करता है, निकाह में बँधनेवाला मेह्र, मेह्र

کابِین کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کابِین

وہ روپیہ جو نکاح کے وقت شوہر زوجہ کو دیتا ہے یا دینے کا اقرار کرتا ہے، کابین نامہ، مہر کی دستاویز، مہر

کابِین نامَہ

وہ دستاویز جس میں شرائط نکاح اور تعین مہر کا حال لکھا جائے، نکاح نامہ، مہر نامہ، مہر نکاح کی تحریر

کابِینَہ

کسی حکومت کے وزیروں کی جماعت، مجلس ورزاء، دارالشوریٰ، ارباب حکومت

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کابِین)

نام

ای-میل

تبصرہ

کابِین

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone