اردو، انگلش اور ہندی میں کَعْبَہ کے معانیدیکھیے
کَعْبَہ کے اردو معانی
اسم، مذکر
- مکعب عمارت جس کا طول، عرض اور بلندی مساوی ہو
- بیت الحرام، بیت اللہ، خانہ کعبہ، مسلمانوں کا قبلہ، مقدس عمارت، مقدس مقام،
- مکّے میں مربع عمارت جس میں حجرِ اسود نصب ہے، یہ تمام مسلمانوں کا قبلہ ہے اسی کی طرف منھ کرکے نماز ادا کرتے ہیں سال میں ایک بار جب ذی الحجّہ کے مہینے میں اس کی زیارت اور اس کا طواف کرتے ہیں جسے شرعاً حج کہتے ہیں، ورنہ زیارت اور طواف کسی وقت بھی کرسکتے ہیں.
شعر
دیر و کعبہ میں بھٹکتے پھر رہے ہیں رات دن
ڈھونڈھنے سے بھی تو بندوں کو خدا ملتا نہیں
رات دن ناقوس کہتے ہیں بآواز بلند
دیر سے بہتر ہے کعبہ گر بتوں میں تو نہیں
دیر و کعبہ سے جو ہو کر گزرے
دوست کی راہ گزر یاد آئی
کعبہ کس منہ سے جاوگے غالبؔ
شرم تم کو مگر نہیں آتی
تم نے کیوں دل میں جگہ دی ہے بتوں کو صابرؔ
تم نے کیوں کعبہ کو بت خانہ بنا رکھا ہے
English meaning of kaa'ba
Noun, Masculine
- a cube-shaped building in Mecca, the most sacred Muslim pilgrim shrine which Muslim face while praying, the holiest place of Islam in Makkah
- cube
का'बा के हिंदी अर्थ
کَعْبَہ کے مترادفات
کَعْبَہ کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کَعْبَہ)
کَعْبَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔