تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَعْبَہ کی طَرَف ہاتھ اُٹھانا" کے متعقلہ نتائج

صُلْب

ریڑھ کی ہڈی، پشت کے مہرے

صُلْبِ پِدَر

باپ کا نطفہ.

صُلْبی

۱. صلب (رک) سے منسوب یا متعلق ، نسل کا ، پشتینی نیز سگا ( بیٹا وغیرہ).

صُلْب بَصُلب

نسل در نسل ، ایک نس سے دوسری نسل تک ؛ (مجازاً) طویل عرصہ تک.

صُلْبِیَّہ

آنکھ کا ساتواں پردہ، (آنکھ کے تین پردوں میں سے) اوپر کا پردہ، آن٘کھ کا ایک سخت طبقہ جو سفید ہوتا ہے

صُلْباً بَعْدَ صُلْبٍ

ایک نسل کے بعد دوسری نسل میں ، نسل در نسل ، نسلاً بعد نسل.

دَلْکِ صُلْب

(طب) سخت مالش جس میں خوب زور سے اور ہاتھوں کو دبا کر مالش کی جاتی ہے .

غِشاے صُلْب

دماغ کا موٹا اور سخت پردہ جو کھوپڑی کی ہڈّی سے اندر کی جانب ملا رہتا ہے .

اردو، انگلش اور ہندی میں کَعْبَہ کی طَرَف ہاتھ اُٹھانا کے معانیدیکھیے

کَعْبَہ کی طَرَف ہاتھ اُٹھانا

kaa'ba kii taraf haath uThaanaaका'बा की तरफ़ हाथ उठाना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

کَعْبَہ کی طَرَف ہاتھ اُٹھانا کے اردو معانی

عربی، ہندی - فعل مرکب

  • کعبہ کی قسم کھانا، کعبہ کو اپنی صداقت کا گواہ قرار دینا

Urdu meaning of kaa'ba kii taraf haath uThaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • kaaabaa kii qasam khaanaa, kaaabaa ko apnii sadaaqat ka gavaah qaraar denaa

English meaning of kaa'ba kii taraf haath uThaanaa

Arabic, Hindi - Compound Verb

  • to swear in the name of Kaaba

का'बा की तरफ़ हाथ उठाना के हिंदी अर्थ

अरबी, हिंदी - यौगिक क्रिया

  • का'बा की क़सम खाना, का'बा को अपना गवाह बनाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

صُلْب

ریڑھ کی ہڈی، پشت کے مہرے

صُلْبِ پِدَر

باپ کا نطفہ.

صُلْبی

۱. صلب (رک) سے منسوب یا متعلق ، نسل کا ، پشتینی نیز سگا ( بیٹا وغیرہ).

صُلْب بَصُلب

نسل در نسل ، ایک نس سے دوسری نسل تک ؛ (مجازاً) طویل عرصہ تک.

صُلْبِیَّہ

آنکھ کا ساتواں پردہ، (آنکھ کے تین پردوں میں سے) اوپر کا پردہ، آن٘کھ کا ایک سخت طبقہ جو سفید ہوتا ہے

صُلْباً بَعْدَ صُلْبٍ

ایک نسل کے بعد دوسری نسل میں ، نسل در نسل ، نسلاً بعد نسل.

دَلْکِ صُلْب

(طب) سخت مالش جس میں خوب زور سے اور ہاتھوں کو دبا کر مالش کی جاتی ہے .

غِشاے صُلْب

دماغ کا موٹا اور سخت پردہ جو کھوپڑی کی ہڈّی سے اندر کی جانب ملا رہتا ہے .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَعْبَہ کی طَرَف ہاتھ اُٹھانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَعْبَہ کی طَرَف ہاتھ اُٹھانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone