تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"جوار بھاٹا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں جوار بھاٹا کے معانیدیکھیے
جوار بھاٹا کے اردو معانی
اسم، مذکر
- مد و جزر، جسے جزر و مد بھی کہاجاتا ہے، مراد چاند و سورج کی ثقلی قوّتوں اور زمین کی گردش کے مجموعی اثرات کی وجہ سے سمندری سطح کا اتار چڑھاؤ ہے، اِسے عام زبان میں جوار بھاٹا بھی کہا جاتا ہے
شعر
جوار بھاٹا مری رگوں میں ہے
میں سمندر سمیٹ لاتا ہوں
کہیں ماہ رخ سے اٹھا جوار بھاٹا
کہیں تیغ ابرو نے آفت مچا دی
سارا جوار بھاٹا مرے دل میں ہے مگر
الزام یہ بھی چاند کے سر جانا چاہیے
English meaning of jvaar-bhaaTaa
Noun, Masculine
- ebb and flow of the tide
ज्वारभाटा के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- समुद्र में लहरों का वेगपूर्वक बहुत ऊँचे उठना और बराबर नीचे गिरना, (टाइडल वाटर्स), समुद्र के जल का चढ़ाव उतार, लहर का बढ़ना और घटना, समुद्र का जल प्रतिदिन दो बार चढ़ता और दो बार उतरता है । इस चढ़ाव उतार का कारण चंद्रमा और सूर्य का आकर्षण है
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (جوار بھاٹا)
جوار بھاٹا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔