تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"جوالا مُکھی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں جوالا مُکھی کے معانیدیکھیے
جوالا مُکھی کے اردو معانی
اسم، صفت، مذکر، مؤنث
- کردہ آتش فشاں، وہ جگہ جہاں سے آگ کے شعلے نکلیں، ہندوایسی جگہ کو مقدس اور درگاہ دیوی کا استھان خیال کرتے ہیں
- (مجازاً) بقعۂ نور، وہ جگہ جہاں روشنی کی فراوانی ہو
شعر
اب بھی راکھ کے ڈھیر کے نیچے سسک رہی چنگاری
اب بھی کوئی جتن کرے تو جوالا مکھی بن جاؤں
لبادہ برف کا اوڑھے ہوئے ہے جوالا مکھی
زمیں کے لاوے میں اب کے ابال تھوڑی ہے
بس اسی وقت کئی جوالا مکھی پھوٹ پڑے
موتیوں سے مری ہر ناؤ تھی بھرنے والی
English meaning of jvaalaa-mukhii
Noun, Adjective, Masculine, Feminine
- volcano
- (Metaphorically) a place where there is plenty of light
ज्वाला-मुखी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, विशेषण, पुल्लिंग, स्त्रीलिंग
- वह विशिष्ट स्थान या पहाड़ जिसकी चोटी से समय-समय पर धुआँ, राख और लावा निकलता है, जिसके मुख में ज्वाला हो
- (लाक्षणिक) वो जगाह जहाँ प्रकाश प्रचूर मात्रा में उपलब्ध हो
جوالا مُکھی کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (جوالا مُکھی)
جوالا مُکھی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔