تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جُزْوِ لا یَتَجَزّیٰ" کے متعقلہ نتائج

کُنْد ذِہْن

موٹی عقل کا، غبی، ٹھس، جس کی یاد داشت کمزور ہو (ذہین کی ضد)

کُنْد ذِہْنی

کند ذہن ہونا، غبی پن، کم عقلی

ذِہن کُنْد کَرنا

سمجھنے کی قوّت کو سلب کرنا، ذہن کواس قابل نہ رکھنا کہ وہ سمجھ کے کام کرسکے، غبی بنا دینا

ذِہن کُنْد ہونا

سمجھنے کی قوّت کا سلب ہونا، غبی ہو جانا

آئی بات کو روکنا کند ذہن ہونا

جس وقت کوئی پھبتی یا ناگوار بات کہنی ہو تو کہتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں جُزْوِ لا یَتَجَزّیٰ کے معانیدیکھیے

جُزْوِ لا یَتَجَزّیٰ

juzv-e-laa-yatajazzaaजुज़्व-ए-ला-यतजज़्ज़ा

اصل: عربی

وزن : 2221122

Roman

جُزْوِ لا یَتَجَزّیٰ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • وہ جز جو تقسیم نہ ہو سکے، ناقابل تقسیم جز، انتہائی باریک جز

شعر

Urdu meaning of juzv-e-laa-yatajazzaa

  • vo juz jo taqsiim na ho sake, naaqaabil taqsiim juz, intihaa.ii baariik juz

English meaning of juzv-e-laa-yatajazzaa

Noun, Masculine

  • In-divisible atom, anything too small to be divided

जुज़्व-ए-ला-यतजज़्ज़ा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • वह सूक्ष्म यंत्र जिसके फिर टुकड़े न हो सके, वो चीज़ जो विभाजित न हो सके, जो विभाजित न किया जा सके, अविभाज्य कण, त्रसरेणु, अत्यधिक सूक्ष्म कण, अनुरेणु

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کُنْد ذِہْن

موٹی عقل کا، غبی، ٹھس، جس کی یاد داشت کمزور ہو (ذہین کی ضد)

کُنْد ذِہْنی

کند ذہن ہونا، غبی پن، کم عقلی

ذِہن کُنْد کَرنا

سمجھنے کی قوّت کو سلب کرنا، ذہن کواس قابل نہ رکھنا کہ وہ سمجھ کے کام کرسکے، غبی بنا دینا

ذِہن کُنْد ہونا

سمجھنے کی قوّت کا سلب ہونا، غبی ہو جانا

آئی بات کو روکنا کند ذہن ہونا

جس وقت کوئی پھبتی یا ناگوار بات کہنی ہو تو کہتے ہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جُزْوِ لا یَتَجَزّیٰ)

نام

ای-میل

تبصرہ

جُزْوِ لا یَتَجَزّیٰ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone