تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جُزْوِ بَدَن ہونا" کے متعقلہ نتائج

اَجْنَبی

جس سے جان پہچان نہ ہو، بیگانہ، نا واقف، پردیسی، بدیشی، غیر ملکی، انجان، بیگانہ، غیر

اَجْنَبی پَن

بے گانگی، جس سے جان پہچان نہ ہو، بیگانہ، نا واقفیت، تنہا محسوس کرنا، اکیلا پن، عجیب لگنا

اَجْنَبِیوں سے نَفْرَت

(نفسیات) نا آشنا اشخاص سے غیر معمولی یا مریضانہ حد تک خوف، خوف ناآشنائی

اَجْنَبِیَّت

ناواقفیت، بےگانگی، اجنبی پن

شَخْصِ اَجْنَبی

بیگانہ شخص ، ناواقف شخص ، پردیسی شخص ، کسی اور دیس کا رہنے والا شخص.

اردو، انگلش اور ہندی میں جُزْوِ بَدَن ہونا کے معانیدیکھیے

جُزْوِ بَدَن ہونا

juzv-e-badan honaaजुज़्व-ए-बदन होना

محاورہ

Roman

جُزْوِ بَدَن ہونا کے اردو معانی

  • کسی چیز کا بخوبی ہضم ہوکر خون میں شامل ہوناجانا

Urdu meaning of juzv-e-badan honaa

Roman

  • kisii chiiz ka baKhuubii hazam hokar Khuun me.n shaamil honaa jaana

English meaning of juzv-e-badan honaa

  • become a part of some other thing, being immersed or absorbed

जुज़्व-ए-बदन होना के हिंदी अर्थ

  • किसी वस्तु का अच्छि तरह पच कर रक्त में सम्मिलित हो जाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اَجْنَبی

جس سے جان پہچان نہ ہو، بیگانہ، نا واقف، پردیسی، بدیشی، غیر ملکی، انجان، بیگانہ، غیر

اَجْنَبی پَن

بے گانگی، جس سے جان پہچان نہ ہو، بیگانہ، نا واقفیت، تنہا محسوس کرنا، اکیلا پن، عجیب لگنا

اَجْنَبِیوں سے نَفْرَت

(نفسیات) نا آشنا اشخاص سے غیر معمولی یا مریضانہ حد تک خوف، خوف ناآشنائی

اَجْنَبِیَّت

ناواقفیت، بےگانگی، اجنبی پن

شَخْصِ اَجْنَبی

بیگانہ شخص ، ناواقف شخص ، پردیسی شخص ، کسی اور دیس کا رہنے والا شخص.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جُزْوِ بَدَن ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

جُزْوِ بَدَن ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone