تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جُز گیر" کے متعقلہ نتائج

کُنْد ذِہْن

موٹی عقل کا، غبی، ٹھس، جس کی یاد داشت کمزور ہو (ذہین کی ضد)

کُنْد ذِہْنی

کند ذہن ہونا، غبی پن، کم عقلی

ذِہن کُنْد کَرنا

سمجھنے کی قوّت کو سلب کرنا، ذہن کواس قابل نہ رکھنا کہ وہ سمجھ کے کام کرسکے، غبی بنا دینا

ذِہن کُنْد ہونا

سمجھنے کی قوّت کا سلب ہونا، غبی ہو جانا

آئی بات کو روکنا کند ذہن ہونا

جس وقت کوئی پھبتی یا ناگوار بات کہنی ہو تو کہتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں جُز گیر کے معانیدیکھیے

جُز گیر

juz-giirजुज़-गीर

اصل: فارسی

وزن : 221

مادہ: جُز

Roman

جُز گیر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • کاغذات رکھنے کا کپڑے کا بنا ہوا تھیلا؛ جز دان
  • کلپ، چمٹا، سنڈسی، ایک آلہ جس سے پڑھنے یا لکھنے کا وقت کتاب کھلی رکھتے ہیں

Urdu meaning of juz-giir

  • kaaGzaat rakhne ka kap.De ka banaa hu.a thailaa; juz daan
  • kalpi, chimTaa, sanDsii, ek aalaa jis se pa.Dhne ya likhne ka vaqt kitaab khulii rakhte hai.n

English meaning of juz-giir

Noun, Masculine

  • A book clip, an instrument used for keeping a book open while reading/writing, a book page holder
  • clip for holding loose papers together

जुज़-गीर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • काग़ज़ात रखने का कपड़े का बना थैला, जुज़ दान
  • क्लिप जिस से पढ़ने या लिखने के वक़्त किताब खुली रखते हैं, चिमटा, संडसी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کُنْد ذِہْن

موٹی عقل کا، غبی، ٹھس، جس کی یاد داشت کمزور ہو (ذہین کی ضد)

کُنْد ذِہْنی

کند ذہن ہونا، غبی پن، کم عقلی

ذِہن کُنْد کَرنا

سمجھنے کی قوّت کو سلب کرنا، ذہن کواس قابل نہ رکھنا کہ وہ سمجھ کے کام کرسکے، غبی بنا دینا

ذِہن کُنْد ہونا

سمجھنے کی قوّت کا سلب ہونا، غبی ہو جانا

آئی بات کو روکنا کند ذہن ہونا

جس وقت کوئی پھبتی یا ناگوار بات کہنی ہو تو کہتے ہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جُز گیر)

نام

ای-میل

تبصرہ

جُز گیر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone