تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جُزِ لا یَنْفَک" کے متعقلہ نتائج

ہَرجانَہ

ہرج یعنی نقصان یا خسارہ ہونے کا معاوضہ، وہ رقم جو کسی کام میں تاخیر کی وجہ سے یا کسی کام میں نقصان کی وجہ سے بطور تاوان دینا پڑے، زر نقصان، تاوان

ہَرجانَہ دینا

نقصان کی تلافی کے لیے رقم ادا کرنا ۔

ہَرجانَہ مِلنا

نقصان کی تلافی کی رقم حاصل ہونا ۔

ہَرجانَہ بَھرنا

تاوان ادا کرنا

ہَرجانَہ طَلَب کَرنا

نقصان کی تلافی کے لیے تاوان مانگنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں جُزِ لا یَنْفَک کے معانیدیکھیے

جُزِ لا یَنْفَک

juz-e-laa-yanfakजुज़-ए-ला-यन्फ़क

اصل: عربی

وزن : 12222

Roman

جُزِ لا یَنْفَک کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایسا حصہ یا جز جو اپنے کل سے الگ نہ کیا جاسکے، ان حصوں میں سے ایک حصہ جن سے کوئی شے مرکب ہو

Urdu meaning of juz-e-laa-yanfak

Roman

  • a.isaa hissaa ya juz jo apne kal se alag na kiya ja sake, in hisso.n me.n se ek hissaa jin se ko.ii shaiy murkkab ho

English meaning of juz-e-laa-yanfak

Noun, Masculine

  • inseparable or integral part, indispensable part or portion

जुज़-ए-ला-यन्फ़क के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक भाग या हिस्सा जिसे उसके कुल से अलग नहीं किया जा सकता है, अविभाज्य या अभिन्न अंग

جُزِ لا یَنْفَک کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ہَرجانَہ

ہرج یعنی نقصان یا خسارہ ہونے کا معاوضہ، وہ رقم جو کسی کام میں تاخیر کی وجہ سے یا کسی کام میں نقصان کی وجہ سے بطور تاوان دینا پڑے، زر نقصان، تاوان

ہَرجانَہ دینا

نقصان کی تلافی کے لیے رقم ادا کرنا ۔

ہَرجانَہ مِلنا

نقصان کی تلافی کی رقم حاصل ہونا ۔

ہَرجانَہ بَھرنا

تاوان ادا کرنا

ہَرجانَہ طَلَب کَرنا

نقصان کی تلافی کے لیے تاوان مانگنا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جُزِ لا یَنْفَک)

نام

ای-میل

تبصرہ

جُزِ لا یَنْفَک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone