تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جُز بَنْدی" کے متعقلہ نتائج

سَیّاح

بہت زیادہ سیاحت کرنے والا، سیر و سیاحت کرنے والا، جا بہ جا پھرنے والا آدمی، سفر کرنے والا، ملک اور بیرون ملک گھومنے والا، مسافر

سَیّاحِ زَماں

دُنیا بھر کی سیر کرنے والا ، جہاں گشت .

سَیَّاحِ عَالَم

tourist of the world

سَیّاحَہ

خاتون سیّاح .

سَیّاحی

سِیاحت کرنے والا ، سیر و سیاحت سے تعلق رکھنے والا .

سَیّاحِین

بہت سے سیّاح ، متعدد سیاحت کرنے والے ، سفر کرنے والے .

ہَوائی سَیّاح

ہوا میں گھومنے پھرنے والا (نباتیات) ہوا میں موجود جراثیم ، زیرئہ گل وغیرہ جو ایک جگہ سے دوسری جگہ اڑ کر جاتے ہیں اور بالیدگی کا باعث بنتے ہیں ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں جُز بَنْدی کے معانیدیکھیے

جُز بَنْدی

juz-bandiiजुज़-बंदी

وزن : 222

  • Roman
  • Urdu

جُز بَنْدی کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، مؤنث

  • (جلد سازی) کتاب کے اجزاء جزو جزو کر کے سینا اورجلد بنانا، اس طرح کی سلائی سے کتاب کے تمام اوراق اچھی طرح کھل جاتے ہیں اور تحریر کا کوئی حصہ جلد میں دبنے نہیں پاتا
  • (مجازاً) رسالہ یا کتاب کی جلد بندی

Urdu meaning of juz-bandii

  • Roman
  • Urdu

  • (jald saazii) kitaab ke ajaza juzu juzu kar ke senaa aur jald banaanaa, is tarah kii silaa.ii se kitaab ke tamaam auraaq achchhii tarah khul jaate hai.n aur tahriir ka ko.ii hissaa jild me.n dabne nahii.n paata
  • (majaazan) risaalaa ya kitaab kii jald bandii

English meaning of juz-bandii

Persian, Arabic - Noun, Feminine

  • stitching the parts of a book together, book-binding

जुज़-बंदी के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • (जिल्दबंदी) पुस्तक के पृष्ठों को सिना और जिल्द
  • पत्रिका एवंं पुस्तक की बाइंडिंग या जिल्दबंदी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

سَیّاح

بہت زیادہ سیاحت کرنے والا، سیر و سیاحت کرنے والا، جا بہ جا پھرنے والا آدمی، سفر کرنے والا، ملک اور بیرون ملک گھومنے والا، مسافر

سَیّاحِ زَماں

دُنیا بھر کی سیر کرنے والا ، جہاں گشت .

سَیَّاحِ عَالَم

tourist of the world

سَیّاحَہ

خاتون سیّاح .

سَیّاحی

سِیاحت کرنے والا ، سیر و سیاحت سے تعلق رکھنے والا .

سَیّاحِین

بہت سے سیّاح ، متعدد سیاحت کرنے والے ، سفر کرنے والے .

ہَوائی سَیّاح

ہوا میں گھومنے پھرنے والا (نباتیات) ہوا میں موجود جراثیم ، زیرئہ گل وغیرہ جو ایک جگہ سے دوسری جگہ اڑ کر جاتے ہیں اور بالیدگی کا باعث بنتے ہیں ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جُز بَنْدی)

نام

ای-میل

تبصرہ

جُز بَنْدی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone