تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جواری کو اپنا ہی داؤ سوجھتا ہے" کے متعقلہ نتائج

ڈاو

وار ، پینْترا ، ضرب ، دانْو

داؤ

پان٘سہ ، قرعہ.

داو

گنڈاسے کی طرح کا دھاردار ہتھیار جو پہاڑی لوگوں اور گور کنوں وغیرہ کے ہاتھ میں رہتا ہے، ہن٘سیا.

ڈاویں

بائیں اُلٹے ہاتھ کی سمت

داؤ بھید

مکر و فریب، چلاکی

داو پیچ

کُشتی یا بنوٹ وغیرہ کے کرتب ، بند ، پیچ.

داو دینا

دھوکا دینا ، چال چلنا ، حیلے یا تدبیر سے کام لینا.

داؤ دینا

(کھیل میں) باری دینا، موقع دینا

داؤ گِیر

دان٘و کرنے والا ؛ چھل فریب سے کام لینے والا ؛ دھوکے باز.

داؤ گھات

داؤ پیچ، بند، پیچ.

داؤ آنا

باری آنا ، موقع ملنا ، نوبت آنا.

داو آنا

حسبِ مُراد پان٘سا پڑنا.

داو پینْچ

کُشتی یا بنوٹ وغیرہ کے کرتب ، بند ، پیچ.

داو پَڑنا

حسبِ مُراد پان٘سا پڑنا.

داؤ پَڑْنا

حسبِ مُراد پان٘سا پڑنا ؛ باری آنا ؛ موقع آنا.

داؤ بَدْنا

شرط لگانا، شرط بدنا

داؤ جانا

(قمار بازی) حریف سے بازی کے دو چند لینے کا کچھ نشان رکھنا

داؤ پانا

موقع ملنا.

داو پانا

موقع پانا.

داو بَنْنا

موقع ملنا.

ڈاوا

الٹے ہاتھ کی سمت

داوَہ

ڈاک کی چوکی، دھاوا.

داوا

انّا کا شوہر

داؤ کَرْنا

(کشتی وغیرہ میں) پیچ کرنا

داؤ لَگْنا

داؤ لگانا کا لازم

داو لَگْنا

داو لگانا کا لازم

داؤ کھانا

لواطت کرنا، اغلام بازی کرنا

داؤ پَکَڑنا

(قمار بازی) بازی لگانا.

داؤ چَڑْھنا

مکر و فریب کرنا

داؤ مِلْنا

موقع ملنا، نوبت آنا

داؤ چَلْنا

مکر و فریب کرنا

داو چَلْنا

مکر و فریب میں کامیاب ہونا، چال چل جانا.

داؤ ڈالْنا

پانسا پھینکنا، چال چلنا

داؤ مارْنا

داؤں گھات کرنا

داؤ تاکْنا

گھات لگانا

داؤ رَکْھنا

(قمار بازی) جیتنے کا اعلان کرنا

داوُ الَاسَد

कुष्ठरोग, कोढ़।।

داؤ کھیلْنا

بازی چلنا، پانسہ پھینکنا

داؤ پھینکْنا

(بازی میں) پانسہ پھینکنا، کوڑیاں پھینکنا

داو لَگانا

بازی لگانا ، شرط لگانا ، تاک لگانا ، موقع کی تلاش میں رہنا.

داؤ لَگانا

تاک لگانا، موقع دیکھنا

داو میں آنا

فریب میں آنا ، چال میں پھن٘سنا.

داؤ میں آنا

(فریب میں) پھنس جانا، قابو میں آ جانا

داؤ دَھنگْرانی

(بنوٹ) ایک دان٘و کا نام.

داؤ نِکَلْنا

داؤ نکالنا (رک) کا لازم ، داؤ آنا.

داؤ پَر اَڑْنا

تاک لگانا، موقع دیکھنا

داو میں لانا

پھندے یا جال میں پھان٘سنا ، دھوکہ دینا.

داؤ چَلانا

داؤ چلنا کا تعدیہ

داونا

tread out corn, thresh

داؤ نِکَالْنا

تدبیر سوچنا، داؤ چلانا

داؤ پَر چَڑْھنا

بس میں آنا، قابو میں آنا، دھوکے میں آنا، پیچ پر چڑھنا

داؤ پَر چَڑھانا

پھندے میں لینا ، قابو میں کرنا، بس میں کرنا ؛ پیچ پر چڑھانا.

داؤں

(تیغ زنی اور کشتی وغیرہ) حریف پر ضرب لگانے کا قاعدہ، حریف پر وار سے بچنے کا کرتب

داوَنی

رک : دامنی.

داؤ تَلے آنا

پھندے میں پھنسنا، فریب میں آنا

داؤ پَر لانا

قابو میں لانا، زیر کرنا

داوَرا

فراخی اور کشاکش رکھنے یا دینے کی صفت، اللہ تعالیٰ کی باسطی صفت

ڈاوُن

نیچے ، واپسی کا

داوَری

حکومت، حکمرانی

داؤ پَر رَکْھنا

کشتی کے پیچ کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں جواری کو اپنا ہی داؤ سوجھتا ہے کے معانیدیکھیے

جواری کو اپنا ہی داؤ سوجھتا ہے

juvaarii ko apnaa hii daav suujhtaa haiजुवारी को अपना ही दाव सूझता है

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

جواری کو اپنا ہی داؤ سوجھتا ہے کے اردو معانی

  • جواری اپنے جیتنے کے خواب دیکھتا ہے
  • خود غرض شخص کو صرف اپنا آپ دکھائی دیتا ہے

Urdu meaning of juvaarii ko apnaa hii daav suujhtaa hai

  • Roman
  • Urdu

  • javaarii apne jiitne ke Khaab dekhtaa hai
  • KhudaGraz shaKhs ko sirf apnaa aap dikhaa.ii detaa hai

जुवारी को अपना ही दाव सूझता है के हिंदी अर्थ

  • जुवारी अपने जीतने का सपना देखता है
  • स्वार्थी व्यक्ति को केवल अपना आप ही दिखाई देता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ڈاو

وار ، پینْترا ، ضرب ، دانْو

داؤ

پان٘سہ ، قرعہ.

داو

گنڈاسے کی طرح کا دھاردار ہتھیار جو پہاڑی لوگوں اور گور کنوں وغیرہ کے ہاتھ میں رہتا ہے، ہن٘سیا.

ڈاویں

بائیں اُلٹے ہاتھ کی سمت

داؤ بھید

مکر و فریب، چلاکی

داو پیچ

کُشتی یا بنوٹ وغیرہ کے کرتب ، بند ، پیچ.

داو دینا

دھوکا دینا ، چال چلنا ، حیلے یا تدبیر سے کام لینا.

داؤ دینا

(کھیل میں) باری دینا، موقع دینا

داؤ گِیر

دان٘و کرنے والا ؛ چھل فریب سے کام لینے والا ؛ دھوکے باز.

داؤ گھات

داؤ پیچ، بند، پیچ.

داؤ آنا

باری آنا ، موقع ملنا ، نوبت آنا.

داو آنا

حسبِ مُراد پان٘سا پڑنا.

داو پینْچ

کُشتی یا بنوٹ وغیرہ کے کرتب ، بند ، پیچ.

داو پَڑنا

حسبِ مُراد پان٘سا پڑنا.

داؤ پَڑْنا

حسبِ مُراد پان٘سا پڑنا ؛ باری آنا ؛ موقع آنا.

داؤ بَدْنا

شرط لگانا، شرط بدنا

داؤ جانا

(قمار بازی) حریف سے بازی کے دو چند لینے کا کچھ نشان رکھنا

داؤ پانا

موقع ملنا.

داو پانا

موقع پانا.

داو بَنْنا

موقع ملنا.

ڈاوا

الٹے ہاتھ کی سمت

داوَہ

ڈاک کی چوکی، دھاوا.

داوا

انّا کا شوہر

داؤ کَرْنا

(کشتی وغیرہ میں) پیچ کرنا

داؤ لَگْنا

داؤ لگانا کا لازم

داو لَگْنا

داو لگانا کا لازم

داؤ کھانا

لواطت کرنا، اغلام بازی کرنا

داؤ پَکَڑنا

(قمار بازی) بازی لگانا.

داؤ چَڑْھنا

مکر و فریب کرنا

داؤ مِلْنا

موقع ملنا، نوبت آنا

داؤ چَلْنا

مکر و فریب کرنا

داو چَلْنا

مکر و فریب میں کامیاب ہونا، چال چل جانا.

داؤ ڈالْنا

پانسا پھینکنا، چال چلنا

داؤ مارْنا

داؤں گھات کرنا

داؤ تاکْنا

گھات لگانا

داؤ رَکْھنا

(قمار بازی) جیتنے کا اعلان کرنا

داوُ الَاسَد

कुष्ठरोग, कोढ़।।

داؤ کھیلْنا

بازی چلنا، پانسہ پھینکنا

داؤ پھینکْنا

(بازی میں) پانسہ پھینکنا، کوڑیاں پھینکنا

داو لَگانا

بازی لگانا ، شرط لگانا ، تاک لگانا ، موقع کی تلاش میں رہنا.

داؤ لَگانا

تاک لگانا، موقع دیکھنا

داو میں آنا

فریب میں آنا ، چال میں پھن٘سنا.

داؤ میں آنا

(فریب میں) پھنس جانا، قابو میں آ جانا

داؤ دَھنگْرانی

(بنوٹ) ایک دان٘و کا نام.

داؤ نِکَلْنا

داؤ نکالنا (رک) کا لازم ، داؤ آنا.

داؤ پَر اَڑْنا

تاک لگانا، موقع دیکھنا

داو میں لانا

پھندے یا جال میں پھان٘سنا ، دھوکہ دینا.

داؤ چَلانا

داؤ چلنا کا تعدیہ

داونا

tread out corn, thresh

داؤ نِکَالْنا

تدبیر سوچنا، داؤ چلانا

داؤ پَر چَڑْھنا

بس میں آنا، قابو میں آنا، دھوکے میں آنا، پیچ پر چڑھنا

داؤ پَر چَڑھانا

پھندے میں لینا ، قابو میں کرنا، بس میں کرنا ؛ پیچ پر چڑھانا.

داؤں

(تیغ زنی اور کشتی وغیرہ) حریف پر ضرب لگانے کا قاعدہ، حریف پر وار سے بچنے کا کرتب

داوَنی

رک : دامنی.

داؤ تَلے آنا

پھندے میں پھنسنا، فریب میں آنا

داؤ پَر لانا

قابو میں لانا، زیر کرنا

داوَرا

فراخی اور کشاکش رکھنے یا دینے کی صفت، اللہ تعالیٰ کی باسطی صفت

ڈاوُن

نیچے ، واپسی کا

داوَری

حکومت، حکمرانی

داؤ پَر رَکْھنا

کشتی کے پیچ کرنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جواری کو اپنا ہی داؤ سوجھتا ہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

جواری کو اپنا ہی داؤ سوجھتا ہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone