تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جُوا بَڑا بیوپار جو نَہ ہوتی اس میں ہار" کے متعقلہ نتائج

جُوا بَڑا بیوپار جو نَہ ہوتی اس میں ہار

جوے میں دم کے دم میں ہزاروں کے وارے نیارے ہو جاتے ہیں اگر اس میں جیت ہی جیت ہوتی تو اس سے بڑھ کر کوئی روزگار نہ تھا

اردو، انگلش اور ہندی میں جُوا بَڑا بیوپار جو نَہ ہوتی اس میں ہار کے معانیدیکھیے

جُوا بَڑا بیوپار جو نَہ ہوتی اس میں ہار

juvaa ba.Daa byopaar jo na hotii is me.n haarजुवा बड़ा ब्योपार जो न होती इस में हार

نیز - جُوا بَڑا بیوہار جو اس میں نَہ ہوتی ہار

ضرب المثل

جُوا بَڑا بیوپار جو نَہ ہوتی اس میں ہار کے اردو معانی

  • جوے میں دم کے دم میں ہزاروں کے وارے نیارے ہو جاتے ہیں اگر اس میں جیت ہی جیت ہوتی تو اس سے بڑھ کر کوئی روزگار نہ تھا
  • جوا بڑی تجارت ہوتی اگر اس میں ہار نہ ہوتی، اس بات کو جتایا گیا ہے کہ جوئے میں ہار بھی ہوتی ہے جبکہ لوگ صرف فائدے کے خیال میں رہتے ہیں

जुवा बड़ा ब्योपार जो न होती इस में हार के हिंदी अर्थ

  • जुए में क्षण भर में हज़ारों के वारे न्यारे हो जाते हैं यदि इस में जीत ही जीत होती तो इस से बढ़ कर कोई रोज़गार न था
  • जुआ बड़ा रोज़गार होता यदि इस में हार न होती, इस बात को जताया गया है कि जुए में हार भी होती है जबकि लोग केवल लाभ के ख़याल में रहते हैं

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جُوا بَڑا بیوپار جو نَہ ہوتی اس میں ہار)

نام

ای-میل

تبصرہ

جُوا بَڑا بیوپار جو نَہ ہوتی اس میں ہار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words