تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جُویا" کے متعقلہ نتائج

شِکَسْتَہ پا

جس کے پان٘و ٹوٹے ہوئے ہوں، چلنے سے معذور

شِکَسْتَہ پائی

چلنے سے معذوری ، بے بسی، پاؤں ٹوٹ جانا، اپاہج ہونے کی حالت، لاچاری

پا شِکَسْتَہ

لفظاً: جس کا پان٘و ٹوٹ گیا ہو، جو چلنے پھرنے سے معذور ہو، مجازاً: بے بس، لاچار، معذور، جو توکل کرکے گوشہ نشین ہو جائے، کم آمیز

دَسْت و پا شِکَسْتَہ

بے یار و مددگار، کمزور، ناتواں

اردو، انگلش اور ہندی میں جُویا کے معانیدیکھیے

جُویا

juuyaaजूया

اصل: فارسی

وزن : 22

Roman

جُویا کے اردو معانی

صفت

  • ڈھونڈنے والا، تلاش کرنے والا، کھوجی

اسم، مذکر

  • طالب، خواہاں، متمنی

شعر

Urdu meaning of juuyaa

Roman

  • .Dhuu.Dhne vaala, talaash karne vaala, khojii
  • taalib, Khaahaan, mutamannii

English meaning of juuyaa

Adjective

  • seeking, inquiring (for or after)
  • one on quest, a seeker

Noun, Masculine

  • one who seeks or searches (for) inquirer, seeker, an inquirer

जूया के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • ढूँढने वाला, तलाश करने वाला, खोज करने वाला

संज्ञा, पुल्लिंग

  • इच्छा करने वाला, चाह रखने वाला, कामना रखने वाला

جُویا کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

شِکَسْتَہ پا

جس کے پان٘و ٹوٹے ہوئے ہوں، چلنے سے معذور

شِکَسْتَہ پائی

چلنے سے معذوری ، بے بسی، پاؤں ٹوٹ جانا، اپاہج ہونے کی حالت، لاچاری

پا شِکَسْتَہ

لفظاً: جس کا پان٘و ٹوٹ گیا ہو، جو چلنے پھرنے سے معذور ہو، مجازاً: بے بس، لاچار، معذور، جو توکل کرکے گوشہ نشین ہو جائے، کم آمیز

دَسْت و پا شِکَسْتَہ

بے یار و مددگار، کمزور، ناتواں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جُویا)

نام

ای-میل

تبصرہ

جُویا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone