تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جُوتِیاں سِیدھی کَرۡنا" کے متعقلہ نتائج

حِقارَت آمیز

ذلّت اور اہانت سے بھرا ہوا

حَقارَت

ذلت، خواری، اہانت، سبکی

حِقارَت کی نِگاہ سے دیکھنا

حَقارَت کی نَظَر‌ نِگاہ سے دیکْھنا

خاطر میں نہ لانا، ذلیل سمجھنا

حَقارَت بَھری نَظر سے دیکھنا

ذلیل سمجھنا، کم درجے کا سمجھ کر توجہ نہ دینا

حَقارَت عاید ہونا

نفرت کی نگاہ سے دیکھا جانا

حَقارَت کی نَظَر سے دیکھنا

ذلیل سمجھنا، کم درجے کا سمجھ کر توجہ نہ دینا

حَقارَتْ سے دیکھنا

خاطر میں نہ لانا، ذلیل سمجھنا

حِقارَت کرنا

نَظَرِ حِقارَت

حقارت کی نگاہ ، ذلیل یا کمتر سمجھنا

نِگاہِ حِقارَت

تحقیر کی نظر، حقارت کی نظر

بَہ نَظَرِ حِقارَت

نفرت کی نظر سے، انتہائی ناپسندیدگی

حَقِیر تَرین

اردو، انگلش اور ہندی میں جُوتِیاں سِیدھی کَرۡنا کے معانیدیکھیے

جُوتِیاں سِیدھی کَرۡنا

juutiyaa.n siidhii karnaaजूतियाँ सीधी करना

اصل: ہندی

محاورہ

دیکھیے: جُوتے سِیدھے کَرْنا

جُوتِیاں سِیدھی کَرۡنا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • کمال عقیدت سےجوتیوں کو سیدھا کرنا، عزّت کرنا
  • جس نے استاد کی جوتیاں سیدھی کیں وہ کچھ سیکھ گیا
  • ذلیل خدمت اختیار کرنا

English meaning of juutiyaa.n siidhii karnaa

Compound Verb

  • pay respect or homage, revere, (esp.of a great man, mentor or maestro from whom one learns a lot as a result), serve devotedly
  • the one who care the teacher's shoes learned something
  • serve in a menial capacity

जूतियाँ सीधी करना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • आस्था से से जूतीयों को सीधा करना, सम्मान करना, श्रद्धापूर्वक सेवा करना
  • जिसने अध्यापक की जूतियाँ सीधी कीं वो कुछ सीख गया
  • अपमानजनक सेवा करना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جُوتِیاں سِیدھی کَرۡنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

جُوتِیاں سِیدھی کَرۡنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone