تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جُوتے کو سَلام کَرْنا" کے متعقلہ نتائج

جُوتے

پان٘و کی حفاظت کے لیے کپڑے چمڑے ریگزین وغیرہ کی نبی ہوئی پوشش، پاپوش، کفش

جُوتے خانَہ

۔مذکر۔ قمار باز۔

جُوتے گانٹْھنا

رک: جوتا گان٘ٹھنا؛ ذلیل کام کرنا، حقیر پیشہ اختیار کرنا۔

جُوتے اُڑانا

جوتے مارنا، جوتوں سے خبر لینا۔

جُوتے کا آشْنا

وہ شخص جو جوتے یا مار کے ڈر سے کہا مانے یا قابو میں رہے

جُوتے میں دال بَٹْنا

رک: جوتیوں میں دال بٹنا۔

جُوتے کے زور سے

طاقت سے، زبردستی۔

جُوتے سِیدھے کَرْنا

ذلیل خدمت انجام دینا، خدمت گزاری کرنا، خوشامد کرنا

جُوتے کاری

جوتوں سے مار پیٹ، دنگا فساد

جُوتے سے خَبَر لینا

بہت جوتے مارنا

جتے

رک : جیتا، جھتے .

جُوتے اِیڑِیوں سے ٹُھکوا کَر جھاڑْنا

جوتے کی دھول مٹی صاف کرنا، گرد سفر دور کرنا، اطمینان کا سان٘س لینا، آرام کرنا۔

جُوتےکا یار

دبے کا یار

جُوتے اُٹھانا

serve devotedly

جُوتے سے آنا

مجبور ہوکر آنا، جوتے کے ڈر سے آنا

جُوتے سے آنا

مجبور ہو کر آنا، جوتے کے ڈر سے آنا۔

جُوتے اُچَھلْنا

جوتے چلنا، دن٘گا فساد رہنا۔

جُوتے اُوچَھلْنا

جوتے چلنا، دن٘گا فساد رہنا۔

جُوتے کا آشنا

وہ شخص جو جوتے یا مار کے ڈر سے کہا مانے یا قابو میں رہے

جُوتے کو سَلام کَرْنا

زیر دست کی فرماں برداری کرنا، نہایت عاجزی دکھانا۔

پانچ جُوتے زِیادَہ

(برائی میں) مقابلۃََ زیادہ.

دَس جُوتے حُقّے کا پانی

مشروط صورت میں کہتے ہیں کہ اگر فلاں کام شخص یا خود متکلم سے انجام نہ پایا یا نہ دے سکا تو بظور سزا اس کے دس جوتے لگائے جائیں اور حُقے کا پانی (جو نہایت بدبو دار اور مسموم بھی ہوتا ہے) پلایا جائے یعنی اس کی بُری سے بُری گت بنائی جائے.

پانچ جُوتےاَور حُقّے کا پانی

تذلیل کے لئے مستعمل ہے

دو جُوتے لَگائِیے اَور کَہِیے قُصُور ہُوا

کسی کی انتہائی ذِلت کر کے جب کوئی معافی کا خواستگار ہوتا ہے تو کہتے ہیں .

حُقّے کا پانی اور سَو جُوتے

بُرے آدمی کی مذَمّت میں کہتے ہیں کہ اس کو یہ سزا ملنی چاہیے

ہَزار جُوتے لَگے اَور عِزَّت نَہِیں گَئی

بہت بے غیرت ہے ، ذلت کے بعد بھی شرم نہیں

بُھوکا بیچے جُوتے اَگھانا کَہے اُودھار دے

ضرورت مند بیچنے پر مجبور ہو اور لینے والا فوری ادائیگی نہ کرے

سَر پَر جُوتے مارنا

جوتوں سے مارنا

سَر پَر جُوتے لَگانا

جوتوں سے مارنا

سَر پَر جُوتے لَگْنا

جوتوں سے مار کھانا

دَس جُوتے آگے ہونا

کسی کے کسی سے حقیر تر ہونے کے موقع پر بولتے ہیں.

بَلوان کا ہَل بَہُت جُتے

اس شخص کی نسبت بولتے ہیں جو طاقت کے بل پر دوسروں سے کام لے

اردو، انگلش اور ہندی میں جُوتے کو سَلام کَرْنا کے معانیدیکھیے

جُوتے کو سَلام کَرْنا

juute ko salaam karnaaजूते को सलाम करना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

جُوتے کو سَلام کَرْنا کے اردو معانی

  • زیر دست کی فرماں برداری کرنا، نہایت عاجزی دکھانا۔

Urdu meaning of juute ko salaam karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • zer dast kii farmaambardaarii karnaa, nihaayat aajizii dikhaanaa

जूते को सलाम करना के हिंदी अर्थ

  • अधीनस्थ का आदेश मानना, अत्यधिक विनम्रता दिखाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

جُوتے

پان٘و کی حفاظت کے لیے کپڑے چمڑے ریگزین وغیرہ کی نبی ہوئی پوشش، پاپوش، کفش

جُوتے خانَہ

۔مذکر۔ قمار باز۔

جُوتے گانٹْھنا

رک: جوتا گان٘ٹھنا؛ ذلیل کام کرنا، حقیر پیشہ اختیار کرنا۔

جُوتے اُڑانا

جوتے مارنا، جوتوں سے خبر لینا۔

جُوتے کا آشْنا

وہ شخص جو جوتے یا مار کے ڈر سے کہا مانے یا قابو میں رہے

جُوتے میں دال بَٹْنا

رک: جوتیوں میں دال بٹنا۔

جُوتے کے زور سے

طاقت سے، زبردستی۔

جُوتے سِیدھے کَرْنا

ذلیل خدمت انجام دینا، خدمت گزاری کرنا، خوشامد کرنا

جُوتے کاری

جوتوں سے مار پیٹ، دنگا فساد

جُوتے سے خَبَر لینا

بہت جوتے مارنا

جتے

رک : جیتا، جھتے .

جُوتے اِیڑِیوں سے ٹُھکوا کَر جھاڑْنا

جوتے کی دھول مٹی صاف کرنا، گرد سفر دور کرنا، اطمینان کا سان٘س لینا، آرام کرنا۔

جُوتےکا یار

دبے کا یار

جُوتے اُٹھانا

serve devotedly

جُوتے سے آنا

مجبور ہوکر آنا، جوتے کے ڈر سے آنا

جُوتے سے آنا

مجبور ہو کر آنا، جوتے کے ڈر سے آنا۔

جُوتے اُچَھلْنا

جوتے چلنا، دن٘گا فساد رہنا۔

جُوتے اُوچَھلْنا

جوتے چلنا، دن٘گا فساد رہنا۔

جُوتے کا آشنا

وہ شخص جو جوتے یا مار کے ڈر سے کہا مانے یا قابو میں رہے

جُوتے کو سَلام کَرْنا

زیر دست کی فرماں برداری کرنا، نہایت عاجزی دکھانا۔

پانچ جُوتے زِیادَہ

(برائی میں) مقابلۃََ زیادہ.

دَس جُوتے حُقّے کا پانی

مشروط صورت میں کہتے ہیں کہ اگر فلاں کام شخص یا خود متکلم سے انجام نہ پایا یا نہ دے سکا تو بظور سزا اس کے دس جوتے لگائے جائیں اور حُقے کا پانی (جو نہایت بدبو دار اور مسموم بھی ہوتا ہے) پلایا جائے یعنی اس کی بُری سے بُری گت بنائی جائے.

پانچ جُوتےاَور حُقّے کا پانی

تذلیل کے لئے مستعمل ہے

دو جُوتے لَگائِیے اَور کَہِیے قُصُور ہُوا

کسی کی انتہائی ذِلت کر کے جب کوئی معافی کا خواستگار ہوتا ہے تو کہتے ہیں .

حُقّے کا پانی اور سَو جُوتے

بُرے آدمی کی مذَمّت میں کہتے ہیں کہ اس کو یہ سزا ملنی چاہیے

ہَزار جُوتے لَگے اَور عِزَّت نَہِیں گَئی

بہت بے غیرت ہے ، ذلت کے بعد بھی شرم نہیں

بُھوکا بیچے جُوتے اَگھانا کَہے اُودھار دے

ضرورت مند بیچنے پر مجبور ہو اور لینے والا فوری ادائیگی نہ کرے

سَر پَر جُوتے مارنا

جوتوں سے مارنا

سَر پَر جُوتے لَگانا

جوتوں سے مارنا

سَر پَر جُوتے لَگْنا

جوتوں سے مار کھانا

دَس جُوتے آگے ہونا

کسی کے کسی سے حقیر تر ہونے کے موقع پر بولتے ہیں.

بَلوان کا ہَل بَہُت جُتے

اس شخص کی نسبت بولتے ہیں جو طاقت کے بل پر دوسروں سے کام لے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جُوتے کو سَلام کَرْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

جُوتے کو سَلام کَرْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone