تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جُوں جُوں مِیْنہ بَرسے تُوں تُوں کَمْلی بھاری ہو" کے متعقلہ نتائج

رُویَت

رونق، آب و تاب، چمک دمک، روشنی، تر و تازگی

رُویَتِ ہِلال

چاند دکھائی دینا، چاند رات کو پہلی تاریخ کا چاند دیکھنا، نیا چاند نظر آنا، نیا چاند دیکھنا

رُویَتِ بَصَری

آن٘کھ سے دیکھنا ، حقیقتاً دیکھنا .

رُویَتِ قَلْبی

علم وَادراک .

رُویَتِ بارِی

اللہ تعالیٰ کا دیدار ، اللہ تعالیٰ کو بے پردہ دیکھنا.

رُویَتِ اَصْل

رک : رویتِ باری .

رُویَتِ اَشْیا

چیزوں کو دیھکنے کی قوت ، بینائی ، بصارت قوتِ باصرہ .

رُویَتِ ہِلال کَمیٹی

پہلی تاریخ کا چاند دیکھنے والی مجلس ، حکومتِ پاکستان کی وہ مجلس جو رویت ہلال کے متعلق فیصلہ کرتی ہے کہ چاند نظر آیا یا نہیں.

رُویَتِ رَب

رک : رویت باری .

رُویَتِ حَق

(تصوّف) حق کو خلق میں دیکھنا

رُویَت و دِیدار

دیدار و نظارہ ، درشن.

عالَمِ رُویَت

نظر آنے والی دنیا ، معلوم دنیا ، مادّی دنیا.

گَواہِ رُویَت

(قانون) وہ گواہ جس نے اپنی آنکھ کوئی معاملہ دیکھا ہو. چشم دید گواہ ، عینی شاہد

شَہادَتِ رُویَت

چشم دید گواہی ، دیکھنے کی گواہی

اردو، انگلش اور ہندی میں جُوں جُوں مِیْنہ بَرسے تُوں تُوں کَمْلی بھاری ہو کے معانیدیکھیے

جُوں جُوں مِیْنہ بَرسے تُوں تُوں کَمْلی بھاری ہو

juu.n juu.n menh barse tuu.n-tuu.n kamlii bhaarii hoजूँ-जूँ मेंह बरसे तूँ-तूँ कमली भारी हो

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

جُوں جُوں مِیْنہ بَرسے تُوں تُوں کَمْلی بھاری ہو کے اردو معانی

  • جتنا قرض بڑھتا ہے، اتنی ہی زیرباری زیادہ ہوتی ہے

Urdu meaning of juu.n juu.n menh barse tuu.n-tuu.n kamlii bhaarii ho

  • Roman
  • Urdu

  • jitna qarz ba.Dhtaa hai, utnii hii zer baarii zyaadaa hotii hai

English meaning of juu.n juu.n menh barse tuu.n-tuu.n kamlii bhaarii ho

  • the burden is go high when the debts is go higher

जूँ-जूँ मेंह बरसे तूँ-तूँ कमली भारी हो के हिंदी अर्थ

  • जितना क़र्ज़ बढ़ता है, उतनी ही बोझ अधिक होता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

رُویَت

رونق، آب و تاب، چمک دمک، روشنی، تر و تازگی

رُویَتِ ہِلال

چاند دکھائی دینا، چاند رات کو پہلی تاریخ کا چاند دیکھنا، نیا چاند نظر آنا، نیا چاند دیکھنا

رُویَتِ بَصَری

آن٘کھ سے دیکھنا ، حقیقتاً دیکھنا .

رُویَتِ قَلْبی

علم وَادراک .

رُویَتِ بارِی

اللہ تعالیٰ کا دیدار ، اللہ تعالیٰ کو بے پردہ دیکھنا.

رُویَتِ اَصْل

رک : رویتِ باری .

رُویَتِ اَشْیا

چیزوں کو دیھکنے کی قوت ، بینائی ، بصارت قوتِ باصرہ .

رُویَتِ ہِلال کَمیٹی

پہلی تاریخ کا چاند دیکھنے والی مجلس ، حکومتِ پاکستان کی وہ مجلس جو رویت ہلال کے متعلق فیصلہ کرتی ہے کہ چاند نظر آیا یا نہیں.

رُویَتِ رَب

رک : رویت باری .

رُویَتِ حَق

(تصوّف) حق کو خلق میں دیکھنا

رُویَت و دِیدار

دیدار و نظارہ ، درشن.

عالَمِ رُویَت

نظر آنے والی دنیا ، معلوم دنیا ، مادّی دنیا.

گَواہِ رُویَت

(قانون) وہ گواہ جس نے اپنی آنکھ کوئی معاملہ دیکھا ہو. چشم دید گواہ ، عینی شاہد

شَہادَتِ رُویَت

چشم دید گواہی ، دیکھنے کی گواہی

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جُوں جُوں مِیْنہ بَرسے تُوں تُوں کَمْلی بھاری ہو)

نام

ای-میل

تبصرہ

جُوں جُوں مِیْنہ بَرسے تُوں تُوں کَمْلی بھاری ہو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone