تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"جُود و کَرَم" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں جُود و کَرَم کے معانیدیکھیے
اصل: عربی
دیکھیے: جُود
جُود و کَرَم کے اردو معانی
اسم، مرکب لفظ
- بخشش اور مہربانی
شعر
ہے ان کا نصیبہ جود و کرم
ہیں اپنا مقدر تعزیریں
جبر و استبداد کو جود و کرم کہتے رہے
صبر و طاعت کو علاج درد و غم کہتے رہے
یہ عنایت یہ ترا جود و کرم ہے کہ مجھے
شکوۂ تنگیٔ داماں نہ ہوا تھا سو ہوا
English meaning of juud-o-karam
Noun, Compound Word
- generosity and kindness
जूद-ओ-करम के हिंदी अर्थ
संज्ञा, संयुक्त शब्द
- दानशीलता और दया
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (جُود و کَرَم)
جُود و کَرَم
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔