تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جُوعُ الْبَقَر" کے متعقلہ نتائج

بَقَر

گائے، بیل

بَقَرَہ

گائے

بَقَرِیَّہ

ایک بیماری جس میں خسرہ سے بڑے اور چیچک سے چھوٹے دانے جسم پر نمودار ہوتے ہیں

بَقَری

بقر کی طرف منسوب۔

بَقَرِیَّہ چِیچَک

cowpox

بَقَرِیَّہ ٹِیکا

smallpox vaccination

بَقَر کَشِید

گاے کے گوشت کا نکالا ہوا عرق۔

بَقَرُ الْوَحْش

ایک زرد رنْگ مائل بسیاہی جنْگلی جانور جو گاے سے مشابہ لیکن منْھ گھوڑے کی طرح ہوتا ہے ایک قسم کی نیل گاے یا بارہ سنْگھا۔

بَقَرِ آبی

ایک دریائی جانور جو بارہ سنْگھے سے مشابہت رکھتا ہے۔

بَقَرِ جَبَلی

ہرن کے خاندان کا ایک جنْگلی جانور جو سرد پہاڑوں پر پایا جاتا اور گاے یا بیل کے برابر ہوتا ہے۔

جُوعِ بَقَر

رک : جوع البقر.

اردو، انگلش اور ہندی میں جُوعُ الْبَقَر کے معانیدیکھیے

جُوعُ الْبَقَر

juu'-ul-baqarजू'-उल-बक़र

اصل: عربی

وزن : 2212

  • Roman
  • Urdu

جُوعُ الْبَقَر کے اردو معانی

مؤنث

  • (لفظاً) بیل یا گائے کی بھوک
  • (طب) ایک قسم کی بیماری جس میں انسان کھانے کا بھوكا ہو جاتا ہے‏، اور ہر وقت بھوک کی خواہش رہتی ہے

شعر

Urdu meaning of juu'-ul-baqar

  • Roman
  • Urdu

  • (lafzan) bail ya gaay kii bhuuk
  • (tibb) ek kism kii biimaarii jis me.n insaan khaane ka bhuuka ho jaataa hai, aur haravqat bhuuk kii Khaahish rahtii hai

English meaning of juu'-ul-baqar

Feminine

  • (lexical) hunger of cow or bull
  • (medical) a disease in which hunger never ends
  • gluttony, insatiable hunger

जू'-उल-बक़र के हिंदी अर्थ

स्त्रीलिंग

  • एक रोग जिसमें कितना भी खाया जाय भूख नहीं जाती।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بَقَر

گائے، بیل

بَقَرَہ

گائے

بَقَرِیَّہ

ایک بیماری جس میں خسرہ سے بڑے اور چیچک سے چھوٹے دانے جسم پر نمودار ہوتے ہیں

بَقَری

بقر کی طرف منسوب۔

بَقَرِیَّہ چِیچَک

cowpox

بَقَرِیَّہ ٹِیکا

smallpox vaccination

بَقَر کَشِید

گاے کے گوشت کا نکالا ہوا عرق۔

بَقَرُ الْوَحْش

ایک زرد رنْگ مائل بسیاہی جنْگلی جانور جو گاے سے مشابہ لیکن منْھ گھوڑے کی طرح ہوتا ہے ایک قسم کی نیل گاے یا بارہ سنْگھا۔

بَقَرِ آبی

ایک دریائی جانور جو بارہ سنْگھے سے مشابہت رکھتا ہے۔

بَقَرِ جَبَلی

ہرن کے خاندان کا ایک جنْگلی جانور جو سرد پہاڑوں پر پایا جاتا اور گاے یا بیل کے برابر ہوتا ہے۔

جُوعِ بَقَر

رک : جوع البقر.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جُوعُ الْبَقَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

جُوعُ الْبَقَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone