تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"جُسْتُجُو" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں جُسْتُجُو کے معانیدیکھیے
جُسْتُجُو کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- تلاش کرنا، ڈھونڈھنے کا عمل، تحقیقات، دریافت
- کھوئی ہوئی شے کی تلاش کرنا، کسی چیز کا شکار کرنا
شعر
نہیں نہیں ہمیں اب تیری جستجو بھی نہیں
تجھے بھی بھول گئے ہم تری خوشی کے لئے
اے شخص میں تیری جستجو سے
بے زار نہیں ہوں تھک گیا ہوں
نہیں نگاہ میں منزل تو جستجو ہی سہی
نہیں وصال میسر تو آرزو ہی سہی
English meaning of justujuu
जुस्तुजू के हिंदी अर्थ
جُسْتُجُو کے مترادفات
جُسْتُجُو کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (جُسْتُجُو)
جُسْتُجُو
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔