تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جُرْمانَہ گاہ" کے متعقلہ نتائج

صُعُوبَت

مصیبت، دشواری، تکلیف، دقت، آفت

صُعُوبَت ناک

مصیبت بھرا ، وہ جس میں دشواری یا مصیبت ہو ، نہایت دشوار گزار.

صُعُوبَت کیش

تکلیف اٹھانے والا ، سختیاں برداشت کرنے والا ؛ (مجازاً) رنجیدہ ، غمگین ، مصیبت زدہ.

صُعُوبَت کِھینچْنا

رک : صعوبت اٹھانا.

صُعُوبَت اُٹھانا

رنج سہنا، مصیبت جھیلنا، تکلیف یا سختی برداشت کرنا

صُعُوبَت جھیلْنا

رک : صعوبت اٹھانا.

صُعُوبات

سختیاں، دشواریاں

اردو، انگلش اور ہندی میں جُرْمانَہ گاہ کے معانیدیکھیے

جُرْمانَہ گاہ

jurmaana-gaahजुर्माना-गाह

جُرْمانَہ گاہ کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، مذکر

  • وہ جگہ جہاں پر جرمانہ وصول کیا جائے

English meaning of jurmaana-gaah

Persian, Arabic - Noun, Masculine

  • fine collection department, the place where fine is to be collected

जुर्माना-गाह के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • वह स्थान जहाँ दंड राशि उगाही की जाए, वह जगह जहाँ पर जुर्माना वसूल किया जाए

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جُرْمانَہ گاہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

جُرْمانَہ گاہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone