تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جُرْمِ خِلافِ وَضعِ فِطْری" کے متعقلہ نتائج

گِرْوِیدَہ

کسی کی محبت کو دل میں جگہ دے دینا، فریفتہ، دلدادہ، عاشق، والہ و شیدا

گِرْوِیدَہ ہونا

دل دادہ ہونا ، کسی کی طرف مائل ہونا (گرویدہ کرنا رک کا لازم).

گِرْوِیدَہ کَرنا

اپنی طرف مائل کرنا ، راغب کرنا ، اپنا شیدا و والہ بنانا.

گِرْوِیدَگی

گرویدہ ہونا، فریفتگی، عقیدت، تعلق خاطر

گِرْوی دار

وہ شخص جس کے پاس کوئی چیز گروی رکھی جائے، گرو دار، امین، رہن دار

سِتَم گِرْوِیدَہ

اردو، انگلش اور ہندی میں جُرْمِ خِلافِ وَضعِ فِطْری کے معانیدیکھیے

جُرْمِ خِلافِ وَضعِ فِطْری

jurm-e-KHilaaf-e-vaz'-e-fitriiजुर्म-ए-ख़िलाफ़-ए-वज़'-ए-फ़ितरी

وزن : 221222222

جُرْمِ خِلافِ وَضعِ فِطْری کے اردو معانی

  • وہ جرم، جو حقیقی اور اصل و ضع کے خلاف ہو، جرم خلاف نیچر یا خلاف عادت و طبیعت، ایسا جرم، جو نییچرکے خلاف ہو، اغلام، انسان یا حیوانات سے جماع کرنا

English meaning of jurm-e-KHilaaf-e-vaz'-e-fitrii

  • unnatural offence, i.e. homosexuality

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جُرْمِ خِلافِ وَضعِ فِطْری)

نام

ای-میل

تبصرہ

جُرْمِ خِلافِ وَضعِ فِطْری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone