تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"جُرْأَت آزْما" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں جُرْأَت آزْما کے معانیدیکھیے
جُرْأَت آزْما کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت، واحد
- دلیری و حوصلے کی آزمائش کرنے والا، ہمت کی آزمائش کرنے والا، یہ دیکھنے والا کہ فلاں کام ہو پائے گا یا نہیں، ہمت کی آزمائش، طاقت کی آزمائش، ہمت بڑھانے والا، بڑھاوا دینے والا
شعر
عشق کیا کیا ہم نے سختیاں سدا جھیلیں
دل کو ہر مصیبت میں جرأت آزما پایا
سادگی و پرکاری بے خودی و ہشیاری
حسن کو تغافل میں جرأت آزما پایا
English meaning of jur.at-aazmaa
Persian, Arabic - Adjective, Singular
- testing courage, the one who boost courage, the one who promote
जुरअत-आज़मा के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - विशेषण, एकवचन
- हिम्मत की परीक्षा करने वाला, यह देखने वाला कि अमुक काम हो सकेगा या नहीं, हिम्मत की परीक्षा, ताक़त का इम्तिहान, हिम्मत आज़माने वाला, बढ़ावा देने वाला
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (جُرْأَت آزْما)
جُرْأَت آزْما
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔