تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جُنُوں اُچَھلْنا" کے متعقلہ نتائج

آسُودَہ حال

(دینوی حاجات سے) فارغ و مطمئن، خوش وقت یا خوش حال، فرخندہ حال، فارغ البال

آسُودَہ حالی

خوش حالی، مالداری، امیری، بے فکری

اردو، انگلش اور ہندی میں جُنُوں اُچَھلْنا کے معانیدیکھیے

جُنُوں اُچَھلْنا

junuu.n uchhalnaaजुनूँ उछलना

محاورہ

مادہ: جُنُوں

Roman

جُنُوں اُچَھلْنا کے اردو معانی

  • دیوانگی کا عود کرنا، کسی چیز کی بہت زیادہ دھن ہونا، خبط ہونا

Urdu meaning of junuu.n uchhalnaa

  • diivaangii ka u.ud karnaa, kisii chiiz kii bahut zyaadaa dhan honaa, Khabat honaa

जुनूँ उछलना के हिंदी अर्थ

  • दीवानगी का पलट आना, किसी चीज़ की बहुत अधिक धुन होना, पागलपन होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

آسُودَہ حال

(دینوی حاجات سے) فارغ و مطمئن، خوش وقت یا خوش حال، فرخندہ حال، فارغ البال

آسُودَہ حالی

خوش حالی، مالداری، امیری، بے فکری

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جُنُوں اُچَھلْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

جُنُوں اُچَھلْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone