تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"جُنُوں خیز" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں جُنُوں خیز کے معانیدیکھیے
جُنُوں خیز کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت
- دیوانگی پیدا کرنے والا، دیوانہ کردینے والا، دھن یا شوق بڑھانے والا
شعر
جنبش ابرو و مژگاں کے خنک سائے میں
آتش افروز جنوں خیز شرر بار آنکھیں
خنجر کی طرح بوئے سمن تیز بہت ہے
موسم کی ہوا اب کے جنوں خیز بہت ہے
کیا جنوں خیز مسافت تھی ترے کوچے کی
اور اب یوں ہے کہ خاموش گزر جاتے ہیں
English meaning of junuu.n-KHez
Persian, Arabic - Adjective
- frenzy enhancing
जुनूँ-ख़ेज़ के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - विशेषण
- जुनून पैदा करनेवाला, उन्मादोत्पादक, दीवानगी पैदा करने वाला, दीवाना कर देने वाला, धुन या शौक़ बढ़ाने वाला
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (جُنُوں خیز)
جُنُوں خیز
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔