تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"جُنُونِ عِشْق" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں جُنُونِ عِشْق کے معانیدیکھیے
جُنُونِ عِشْق کے اردو معانی
اسم
- پاگل پن، محبت کا جنون، حد سے زیادہ یا پرجوش محبت
شعر
بے تودہ تودہ خاک سبک دوش ہو گئے
سر پر جنون عشق کا احساں نہیں رہا
گر کیا ناصح نے ہم کو قید اچھا یوں سہی
یہ جنون عشق کے انداز چھٹ جاویں گے کیا
جنون عشق کی تاثیر تو یہ تھی اخترؔ
کہ ہم نہیں وہ خود اظہار آرزو کرتے
English meaning of junuun-e-'ishq
Noun
- extreme love bordering on lunacy, obsessive love, love madness, excessive or passionate love
जुनून-ए-'इश्क़ के हिंदी अर्थ
संज्ञा
- प्रेमोन्माद, मोहब्बत का पागलपन
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (جُنُونِ عِشْق)
جُنُونِ عِشْق
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔